ایف الیون 1 ناظم الدین روڈ پر گھروں کے اطراف آگ لگ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف الیون 1 ناظم الدین روڈ پر گھروںکے اطراف آگ لگ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایف 11/1 کے مرکزی ناظم الدین روڈ کے اطراف آگ لگ گئی۔شہری کا کہنا تھا کہ مذکورہ واقعے کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیمیں چالیس منٹ گزر جانے کے بعد پہنچی جبکہ ان کا عملہ… Continue 23reading ایف الیون 1 ناظم الدین روڈ پر گھروں کے اطراف آگ لگ گئی