جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

واٹس ایپ نے حیرت انگیز فیچر کی آزمائش شروع کردی

datetime 15  مئی‬‮  2022

واٹس ایپ نے حیرت انگیز فیچر کی آزمائش شروع کردی

سان فرانسسکو(این این آئی) دو ارب سے زائد افراد کے زیرِ استعمال دنیا کی مشہور ترین رابطے کی ایپ، واٹس ایپ نے چیٹ فلٹرز روشناس کراتے ہوئے اس کی آزمائش شروع کردی ہے۔ تاہم صرف بزنس اکانٹس کے افراد ہی یہ فلٹر ٹیسٹ کررہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی خبر دینے والی ویب… Continue 23reading واٹس ایپ نے حیرت انگیز فیچر کی آزمائش شروع کردی

نئے جاسوسوں کی بھرتی کیلئے برطانوی خفیہ ایجنسی کا انوکھا طریقہ

datetime 15  مئی‬‮  2022

نئے جاسوسوں کی بھرتی کیلئے برطانوی خفیہ ایجنسی کا انوکھا طریقہ

لندن (این این آئی)برطانیہ کی معروف ترین خفیہ ایجنسی ایم آئی 5 نئے جاسوسوں کی بھرتی کے لیے ایک انوکھے ایموجی ٹیسٹ کا استعمال کر رہی ہے۔برطانوی میڈیارپورٹس کے مطابق امیدواروں کو برطانیہ کے اعلی خفیہ ایجنٹس میں سے ایک بننے کے لیے سخت امتحانات کا ایک سلسلہ پاس کرنے پر مجبور کیا گیا ،… Continue 23reading نئے جاسوسوں کی بھرتی کیلئے برطانوی خفیہ ایجنسی کا انوکھا طریقہ

جنگ نہیں امن پولینڈ کے پائلٹ کا روس یوکرین جنگ پر انوکھا انداز

datetime 15  مئی‬‮  2022

جنگ نہیں امن پولینڈ کے پائلٹ کا روس یوکرین جنگ پر انوکھا انداز

ماسکو (این این آئی)روس کے یوکرین پر فضائی حملوں اور خطے میں سخت کشیدگی پر پولینڈ کے ایک ماہر پائلٹ نے انتہائی چھوٹے طیارے کے ذریعے مسلسل ایک گھنٹہ 18 منٹ کی نچلی پرواز کرکے اپنی حکومت اور دنیا کیلئے فضا میں مثبت پیغام تحریر کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پائلٹ نے اس مشن کیلئے… Continue 23reading جنگ نہیں امن پولینڈ کے پائلٹ کا روس یوکرین جنگ پر انوکھا انداز

ایران میں بھی مہنگائی کیخلاف پرتشدد احتجاج

datetime 15  مئی‬‮  2022

ایران میں بھی مہنگائی کیخلاف پرتشدد احتجاج

تہران (این این آئی)ایران کے مختلف شہروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں ، جنوب مغربی صوبہ خوزستان میں پرتشدد احتجاج کے دوران میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی حکومت نے گذشتہ پیر کو بڑھتے ہوئے معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے متعدد اقدامات کا اعلان کیا… Continue 23reading ایران میں بھی مہنگائی کیخلاف پرتشدد احتجاج

نئی سم یا امدادی سکیم کے ذریعے فنگر پرنٹس لینے والا گروہ سرگرم، پی ٹی اے نے عوام کو خبردار کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

نئی سم یا امدادی سکیم کے ذریعے فنگر پرنٹس لینے والا گروہ سرگرم، پی ٹی اے نے عوام کو خبردار کردیا

کراچی(این این آئی)مفت میں نئی موبائل فون سم، امدادی اسکیموں میں انعام نکلنے یا ایسی ہی دوسری فری پرکشش خدمات کی فراہمی کا جھانسہ دے کر شہریوں کے فنگر پرنٹس اور دیگر معلومات حاصل کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا ہے جو یہ اہم ڈیٹا شہریوں کے بینک، موبائل اکاونٹس سے رقوم نکالنے اور دیگر غیر… Continue 23reading نئی سم یا امدادی سکیم کے ذریعے فنگر پرنٹس لینے والا گروہ سرگرم، پی ٹی اے نے عوام کو خبردار کردیا

صحت یابی کے2سال بعد بھی کورونا مریضوں میں علامات موجود رہنے کا انکشاف

datetime 15  مئی‬‮  2022

صحت یابی کے2سال بعد بھی کورونا مریضوں میں علامات موجود رہنے کا انکشاف

بیجنگ(این این آئی)چینی اور جاپانی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی ایک مشترکہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صحت یابی کے 2 سال بعد بھی کورونا کے مریضوں میں بعض علامات موجود رہتی ہیں، جن سے انہیں صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چین اور جاپانی ماہرین کی… Continue 23reading صحت یابی کے2سال بعد بھی کورونا مریضوں میں علامات موجود رہنے کا انکشاف

رواں سال کا آج پہلا مکمل چاند گرہن

datetime 15  مئی‬‮  2022

رواں سال کا آج پہلا مکمل چاند گرہن

لاہور( این این آئی)رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج( پیر)کو ہوگا جس کا امریکہ، یورپ اور دیگر حصوں میں مشاہدہ کیا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مختلف ممالک میں چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 32 منٹ پرہوگا۔مختلف ممالک میں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بج… Continue 23reading رواں سال کا آج پہلا مکمل چاند گرہن

افغانستان کے حکمران طالبان نے پہلے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

افغانستان کے حکمران طالبان نے پہلے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا

کابل(این این آئی)افغانستان کے حکمران طالبان نے پہلے مالی سال کا خسارے کا بجٹ پیش کردیا ہے اور کہا ہے کہ ملک کو رواں مالی سال میں50کروڑڈالرکے بجٹ خسارے کا سامنا ہے لیکن انھوں نے واضح نہیں کیا ہے کہ متوقع محصولات اور منصوبہ بند اخراجات کے درمیان فرق کو کیسے پورا کیا جائے گا۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading افغانستان کے حکمران طالبان نے پہلے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا

اگر تم باز نہ آئے تو تمہارے لیے جیلوں کے دروازے بھی کھول سکتے ہیں، حمزہ شہباز کی عمران خان کو وارننگ

datetime 15  مئی‬‮  2022

اگر تم باز نہ آئے تو تمہارے لیے جیلوں کے دروازے بھی کھول سکتے ہیں، حمزہ شہباز کی عمران خان کو وارننگ

گجرات(این این آئی)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان پنجاب کو لوٹنے والی گوگی کا ترجمان بنا ہوا ہے،عمران خان ایک بزدل کا نام ہے، جو سازش کا رونا روتا ہے،عمران خان کا بندوبست نہ کیا گیا تو یہ پاکستان کو کھاجائے گا،عمران خان باز نہ آئے تو جیلوں کے دروازے کھول… Continue 23reading اگر تم باز نہ آئے تو تمہارے لیے جیلوں کے دروازے بھی کھول سکتے ہیں، حمزہ شہباز کی عمران خان کو وارننگ