حکومت ادھر کی رہی نہ اْدھر کی رہی، عمران خان ہیرو بن گئے، شیخ رشید
فیصل آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نہ ادھر کی رہی نہ ہی اْدھر کی، عمران خان ہیرو بن گیا، یہ زیرو ہوگئے،یہ فیل ہوگئے ہیں، حکومت سے کوئی چیز نہیں سنبھل رہی، یہ اب نواز شریف کو بلائیں،نیشنل سیکیورٹی کونسل کی میٹنگ بلائیں نگران وزیراعظم کا… Continue 23reading حکومت ادھر کی رہی نہ اْدھر کی رہی، عمران خان ہیرو بن گئے، شیخ رشید