پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

مہنگائی کنٹرول سے باہر، ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مزید مہنگی ہوگئیں

datetime 15  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں شدید گرمی کے ساتھ ساتھ مہنگائی میں بھی اضافہ ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مزید مہنگی ہوگئی ہیں ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ چار نو فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت اٹھائیس اشیا کی قیمتیں? مزید بڑھ گئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 403 روپے 85 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد اس کی قیمت تیرہ سو ستر روپے ہوگئی جبکہ ایک ہفتے میں زندہ مرغی 33 روپے 87 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی انڈوں کی فی درجن قیمت میں 7 روپے 16 پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا اعداد و شمار کے مطابق آلو 2 روپے 46 پیسے، پیاز 3 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے اسی طرح ایک ہفتے میں دال مسور 10 روپے 80 پیسے اور دال چنا 3 روپے 80 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…