جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

ڈالر 200روپے کی سطح پر نہیں جائیگا، ماہرین

datetime 15  مئی‬‮  2022

ڈالر 200روپے کی سطح پر نہیں جائیگا، ماہرین

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک محمد بوستان کا کہنا ہے کہ ہم ڈالر کو 200 روپے پر نہیں جانے دینگے، عنقریب ڈالر واپس 190 روپے کی سطح سے نیچے آجائے گا۔نجی ٹی وی سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ملک محمد بوستان نے کہا کہ عمران خان کی 20 مئی… Continue 23reading ڈالر 200روپے کی سطح پر نہیں جائیگا، ماہرین

مجھے میری شادیوں سے بچاؤ عامر لیاقت کی اپیل

datetime 15  مئی‬‮  2022

مجھے میری شادیوں سے بچاؤ عامر لیاقت کی اپیل

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اْنہیں مزید شادیوں سے بچانے کیلئے اپیل کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک خاتون کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ عامر لیاقت حسین سے شادی کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کررہی ہیں۔خاتون کی پیشکش پر ردّعمل دینے… Continue 23reading مجھے میری شادیوں سے بچاؤ عامر لیاقت کی اپیل

آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

datetime 15  مئی‬‮  2022

آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

سڈنی ٗ اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کی کار کو حادثہ ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔آسٹریلین پولیس کے مطابق حادثہ رات 11بجے کے بعد ٹاونزول کے قریب پیش آیا۔آسٹریلوی پولیس کے مطابق گاڑی میں 46 سالہ شخص سوار تھا… Continue 23reading آسٹریلین کرکٹ لیجنڈ اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے گھر پر چھاپہ‘ ملازم گرفتار

datetime 15  مئی‬‮  2022

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے گھر پر چھاپہ‘ ملازم گرفتار

کراچی ٗ لاہور (آئی این پی)کراچی میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی رہائش گاہ پر پولیس کے بعد انسداد تجاوزات فورس نے چھاپہ مارا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل دوسری بار بھی گھر پر نہ ملے تو انسداد تجاوزات فورس نے مقدمے میں نامزد حلیم عادل کے ملازم کو حراست میں… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے گھر پر چھاپہ‘ ملازم گرفتار

میرے گھر پر حملے کیلئے عمران خان نے غنڈے بھیجے رکن قومی اسمبلی نور عالم کا الزام

datetime 15  مئی‬‮  2022

میرے گھر پر حملے کیلئے عمران خان نے غنڈے بھیجے رکن قومی اسمبلی نور عالم کا الزام

پشاور (آئی این پی)پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے پشاور میں ان کے گھر پر حملے کے لیے غنڈے بھیجے۔نور عالم خان نے الزام عائد کیا کہ ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا محمود جان اور دیگر کی سرپرستی میں میرے ڈیرے پر… Continue 23reading میرے گھر پر حملے کیلئے عمران خان نے غنڈے بھیجے رکن قومی اسمبلی نور عالم کا الزام

عمران خان کو قتل کرنے کی سازش پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

عمران خان کو قتل کرنے کی سازش پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت عمران خان کو سیکیورٹی دے رہی ہے جان سے مارنے کی سازش کون کر رہا ہے ہمارے علم میں لائیں۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا… Continue 23reading عمران خان کو قتل کرنے کی سازش پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان آگیا

جان کو خطرہ ہے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرادی جس میں سب کے نام ہیں، عمران خان

datetime 15  مئی‬‮  2022

جان کو خطرہ ہے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرادی جس میں سب کے نام ہیں، عمران خان

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیالکوٹ میں جلسہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سازش کے تحت گراؤنڈ میں جلسہ کرنے سے روکا گیا، ان کی کوشش تھی ایک راستہ ہے بند کر دیں گے تو لوگ نہیں پہنچیں گے، نواز شریف جب کرکٹ کھیلتا تھا تو اپنے ایمپائر کھڑے کرتاتھا،… Continue 23reading جان کو خطرہ ہے اس لیے ویڈیو ریکارڈ کرادی جس میں سب کے نام ہیں، عمران خان

پشاور میں فائرنگ سے دو سکھ شہری ہلاک ہو گئے

datetime 15  مئی‬‮  2022

پشاور میں فائرنگ سے دو سکھ شہری ہلاک ہو گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پشاور کے علاقے سربند میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو سکھ شہری ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار حملہ آور فائرنگ کر کے فرار ہو گئے جن کی تلاش کے لیے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پشاور میں دو سکھ تاجروں کے قتل… Continue 23reading پشاور میں فائرنگ سے دو سکھ شہری ہلاک ہو گئے

پاکستان اقوام متحدہ کی خشک سالی سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل

datetime 15  مئی‬‮  2022

پاکستان اقوام متحدہ کی خشک سالی سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل

نیویارک(این ین آئی)اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ گلوبل لینڈ آئوٹ لک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پاکستان ان 23 ممالک میں شامل ہے جنہیں گزشتہ دوبرسوں(2020-2022) دوران خشک سالی کی ہنگامی صورتحال کا سامنا رہا ہے۔اقوام متحدہ کے کنونشن برائے انسداد بنجرپن (یو این سی سی ڈی)کی جانب سے اقوام متحدہ کے بنجر… Continue 23reading پاکستان اقوام متحدہ کی خشک سالی سے شدید متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل