اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مجھے میری شادیوں سے بچاؤ عامر لیاقت کی اپیل

datetime 15  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے اْنہیں مزید شادیوں سے بچانے کیلئے اپیل کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک خاتون کا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ عامر لیاقت حسین سے

شادی کے لیے اپنی خواہش کا اظہار کررہی ہیں۔خاتون کی پیشکش پر ردّعمل دینے کے لیے عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام پر خاتون کے انٹرویو کی ویڈیو شیئر کی۔عامر لیاقت حسین نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘بھائی! ایک اور خاتون راستے میں ہے۔انہوں نے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مجھے میری شادیوں سے بچاؤ۔اْن کا کہنا تھا کہ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند بھی سامنے آگئیں۔واضح رہے کہ ایک نجی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے خاتون نے کہا تھا کہ میں عامر لیاقت حسین سے اپنی محبت کا اظہار کرتی ہوں اور میں اْن سے شادی کرنا چاہتی ہوں۔خاتون نے کہا تھا کہ مجھے بچپن سے ہی عامر لیاقت حسین بہت پسند ہیں اور میں چاہتی ہوں کہ مجھے وہ مل جائیں۔اْن کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت حسین مجھ سے شادی کرلیں تو میں اْنہیں ہاتھ کا چھالا بنا کر رکھوں گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…