جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

کراچی میں مجھے اور میرے شوہر کی جان کو خطرہ ہمیں کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار میرے ماں باپ ہوں گے، دعا زہرا کا ویڈیوبیان سامنے آگیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

کراچی میں مجھے اور میرے شوہر کی جان کو خطرہ ہمیں کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار میرے ماں باپ ہوں گے، دعا زہرا کا ویڈیوبیان سامنے آگیا

کراچی(این این آئی)کراچی سے لاہور جا کر نکاح کرنے والی دعا زہرا نے کہا ہے کہ کراچی میں مجھے اور میرے شوہر کی جان کو خطرہ ہے۔دعا زہرا نے اپنے نئے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں نے اپنی مرضی سے نکاح کیا تھا، ملک کا قانون مجھے اجازت دیتا ہے جہاں چاہوں جاسکتی ہوں۔انہوں… Continue 23reading کراچی میں مجھے اور میرے شوہر کی جان کو خطرہ ہمیں کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار میرے ماں باپ ہوں گے، دعا زہرا کا ویڈیوبیان سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ دو دن میں قوم سے خطاب متوقع

datetime 15  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ دو دن میں قوم سے خطاب متوقع

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف لوڈشیڈنگ میں اضافے اور عوام کی مشکلات پر برہم ہیں اور ان کا وطن وپسی پر آئندہ 2 روز میں قوم سے خطاب متوقع ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف نے آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمان ، سردار اختر مینگل ،خالد مقبول صدیقی ، خالد… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ دو دن میں قوم سے خطاب متوقع

ن لیگ کا موجودہ صورتحال میں سخت معاشی فیصلے اکیلے کرنے سے انکار

datetime 15  مئی‬‮  2022

ن لیگ کا موجودہ صورتحال میں سخت معاشی فیصلے اکیلے کرنے سے انکار

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن نے موجودہ صورتحال میں سخت معاشی فیصلے اکیلے کرنے سے انکار کر دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت معیشت بحال کرنے کے لیے سخت اقدامات پر تیار ہے مگر اس کی ایک سیاسی قیمت… Continue 23reading ن لیگ کا موجودہ صورتحال میں سخت معاشی فیصلے اکیلے کرنے سے انکار

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2022

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے، تاہم مستقبل میں پیٹرول کی قیمتوں… Continue 23reading حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس جاری

datetime 15  مئی‬‮  2022

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اسٹیٹ آفس نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو منسٹرز انکلیو میں واقع ان کی سرکاری رہائش گاہ میں رہائش کے اہل نہ رہنے کی وجہ سے اسے خالی کرنیکا نوٹس جاری کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ آفس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پرویز خٹک کو منسٹرز انکلیو… Continue 23reading سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس جاری

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائی جائے یا نہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت تقسیم ہو گئی

datetime 15  مئی‬‮  2022

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائی جائے یا نہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت تقسیم ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں ریکارڈ مہنگائی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ناگزیر اضافے کے معاملے پر شہباز شریف حکومت مخمصے کا شکار ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں معاشی صورت حال خراب تر ہوتی جا رہی ہے ، ایسے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائیں یا نہیں ن لیگ ایک مشکل… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائی جائے یا نہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت تقسیم ہو گئی

پاکستان چھوڑنے سے پہلے عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو پیغام

datetime 15  مئی‬‮  2022

پاکستان چھوڑنے سے پہلے عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو پیغام

کراچی (آئی این پی )کراچی سے تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو پیغام شیئر کرتے ہوئے سب سے معافی مانگ لی۔انسٹاگرام پر عامر لیاقت کی جانب سے 52 منٹ سے زائد کی ویڈیو میں اپنی تینوں بیویوں (سابق اور موجودہ) اور دونوں بچوں سمیت پوری قوم… Continue 23reading پاکستان چھوڑنے سے پہلے عامر لیاقت کا سوشل میڈیا پر طویل ویڈیو پیغام

عمران خان کے آٹوگراف والی قمیض، ابو بکر کو کروڑوں کی پیشکش ہونے لگیں

datetime 15  مئی‬‮  2022

عمران خان کے آٹوگراف والی قمیض، ابو بکر کو کروڑوں کی پیشکش ہونے لگیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ابوبکر نے سابق وزیراعظم عمران خان کے آٹو گراف والی قمیض کے عوض ملنے والی کروڑوں کی پیشکش بھی ٹھکرا دی۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق ابوبکر کی آٹو گراف والی قمیض کی خریداری کے لیے ایک مایہ ناز تاجر کی جانب سے رجوع کیا گیا اور انہیں بھاری… Continue 23reading عمران خان کے آٹوگراف والی قمیض، ابو بکر کو کروڑوں کی پیشکش ہونے لگیں

عمران خان کیلئے ایئر پورٹ پر وی آئی پی پروٹوکول مانگ لیا گیا

datetime 15  مئی‬‮  2022

عمران خان کیلئے ایئر پورٹ پر وی آئی پی پروٹوکول مانگ لیا گیا

اسلام آباد (این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے ایئر پورٹ پر وی آئی پی پروٹوکول مانگ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کو ایئرپورٹ پر وی آئی پی لاؤنج استعمال کرنے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی چیئرمین سیکریٹریٹ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی اور… Continue 23reading عمران خان کیلئے ایئر پورٹ پر وی آئی پی پروٹوکول مانگ لیا گیا