جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

عراق میں صدام دور کی اجتماعی قبر دریافت جانتے ہیں کتنی لاشیں ملیں؟

datetime 15  مئی‬‮  2022

عراق میں صدام دور کی اجتماعی قبر دریافت جانتے ہیں کتنی لاشیں ملیں؟

بغداد(این این آئی)عراق میں حکام نے ایک اجتماعی قبرسے 15 افراد کی باقیات نکال لی ہیں۔ان کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ سابق صدر صدام حسین کے دور میں انھیں دوسریدسیوں افراد کے ساتھ ہلاک کردیا گیا تھا اور انھیں ایک اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا تھا۔جنوبی شہرنجف کے نواح میں یہ… Continue 23reading عراق میں صدام دور کی اجتماعی قبر دریافت جانتے ہیں کتنی لاشیں ملیں؟

عامر لیاقت نے دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لی

datetime 15  مئی‬‮  2022

عامر لیاقت نے دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لی

کراچی(این این آئی)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پاکستان چھوڑنے سے پہلے دانیہ شاہ اپنی سابقہ دونوں بیویوں سے معافی مانگ لی۔عامر لیاقت حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تینوں بیویوں دانیہ، طوبی اور بشری سمیت دونوں بچوں اور پوری قوم کے لیے 52 منٹ سے زائد کا ویڈیو پیغام جاری کیا… Continue 23reading عامر لیاقت نے دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لی

میران شاہ میں خودکش دھماکہ 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

datetime 15  مئی‬‮  2022

میران شاہ میں خودکش دھماکہ 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

راولپنڈی /شمالی وزیرستان، اسلام آباد (این این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ کے قریب خودکش دھماکے میں پاک فوج کے 3 جوان اور 3 معصوم بچے شہید ہوگئے ہیں۔خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستنان کے علاقے میران شاہ میں پاک فوج کی گاڑی کے قریب ایک خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے… Continue 23reading میران شاہ میں خودکش دھماکہ 3 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد شہید

شوگر انڈسٹری کا حکومت کو 70روپے کلو چینی دینے سے انکار

datetime 15  مئی‬‮  2022

شوگر انڈسٹری کا حکومت کو 70روپے کلو چینی دینے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے سہ نکاتی فارمولا پیش کر دیا ہے۔ اس فارمولے پر عملدرآمد کا فیصلہ آئندہ 48گھنٹوں میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز خصوصی کمیٹی کی رپورٹ لیکر کرینگے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے بارہ… Continue 23reading شوگر انڈسٹری کا حکومت کو 70روپے کلو چینی دینے سے انکار

لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی کے سینکڑوں رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا منصوبہ تیار

datetime 15  مئی‬‮  2022

لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی کے سینکڑوں رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا منصوبہ تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی) مسلم لیگ ن کی حکومت نے لانگ مارچ سے قبل تحریک انصاف کے 700 رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے تحریک انصاف کے 700 رہنماؤں اور کارکنوں پر مشتمل ایک فہرست تیار کی ہے… Continue 23reading لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی کے سینکڑوں رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا منصوبہ تیار

سورج نے قہرڈھا دیا پاکستان کا وہ شہرجو دنیا کا گرم ترین مقام بن گیا درجہ حرارت 51 ڈگری تک جاپہنچا

datetime 15  مئی‬‮  2022

سورج نے قہرڈھا دیا پاکستان کا وہ شہرجو دنیا کا گرم ترین مقام بن گیا درجہ حرارت 51 ڈگری تک جاپہنچا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور کئی علاقوں میں درجہ حررات 51 ڈگری تک جاپہنچا جبکہ جیکب آباد 14 مئی کو دنیا کا گرم ترین مقام رہا۔پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گزشتہ روز سورج نے سب سے زیادہ قہر جیکب آباد میں ڈھایا، جہاں درجہ حرارت 51 ڈگری ریکارڈ… Continue 23reading سورج نے قہرڈھا دیا پاکستان کا وہ شہرجو دنیا کا گرم ترین مقام بن گیا درجہ حرارت 51 ڈگری تک جاپہنچا

عمران خان کو گھر میں نظر بند کیے جانے کا امکان لندن پلان سامنے آگیا ٗ تہلکہ خیز دعوے

datetime 15  مئی‬‮  2022

عمران خان کو گھر میں نظر بند کیے جانے کا امکان لندن پلان سامنے آگیا ٗ تہلکہ خیز دعوے

لاہور ٗ لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ خبر ہے عمران خان کو گھر میں نظر بند کرنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے سیالکوٹ میں ہونے والی کشیدگی پر جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading عمران خان کو گھر میں نظر بند کیے جانے کا امکان لندن پلان سامنے آگیا ٗ تہلکہ خیز دعوے

غریدہ فاروقی نے عمران خان سے 5 سوالات کے جواب مانگ لیے

datetime 15  مئی‬‮  2022

غریدہ فاروقی نے عمران خان سے 5 سوالات کے جواب مانگ لیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اینکر غریدہ فاروقی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر  سابق وزیراعظم عمران خان سے چند اہم ترین سوالات کردیے۔تفصیلات کے مطابق غریدہ فاروقی نے لکھا کہ عمران خان نے  کہاکہ”جس وقت مجھے سازش کا پتہ چلاتوجولوگ سازش روک سکتے تھے میں نےانکو بتایا افسوس وہ کچھ نہ کر سکے”۔ میرے… Continue 23reading غریدہ فاروقی نے عمران خان سے 5 سوالات کے جواب مانگ لیے

تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع انصار عباسی نے اندر کی خبر دیدی

datetime 15  مئی‬‮  2022

تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع انصار عباسی نے اندر کی خبر دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگلے ہفتے تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع، نون لیگ کے آپشنز میں معیشت، انتخابات پر فیصلہ کرنے کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مدعو کرنا شامل ہے۔ روزنامہ جنگ میں انصار عباسی کی خبر کے مطابق اگلا ہفتہ انتہائی اہم ہے جیسا کہ وزیر… Continue 23reading تیل کی قیمت میں اضافہ یا قومی اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ متوقع انصار عباسی نے اندر کی خبر دیدی