جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

پٹرول فی لیٹر 46 اور ڈیزل 84 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا جائے گا، آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی خوفناک حد تک بڑھنے کا انتباہ

datetime 14  مئی‬‮  2022

پٹرول فی لیٹر 46 اور ڈیزل 84 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا جائے گا، آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی خوفناک حد تک بڑھنے کا انتباہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق ترجمان وزارت خزانہ نے آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی کے خوفناک حد تک بڑھنے کا انتباہ دیتے ہوئے پٹرول، بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔سابق ترجمان وزارت خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزمل اسلم نے سماجی رابطوں کو ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading پٹرول فی لیٹر 46 اور ڈیزل 84 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا جائے گا، آنے والے دنوں میں ملک میں مہنگائی خوفناک حد تک بڑھنے کا انتباہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی کے کامیاب پاکستان پروگرام کو اچھا پلیٹ فارم قرار دے دیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی کے کامیاب پاکستان پروگرام کو اچھا پلیٹ فارم قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوام کے معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے پرعزم ہے،سٹیک ہولڈرز بلا سود قرضوں کی فراہمی کو تیز کریں تاکہ عوام کو خود کفالت حاصل کرنے میں مدد مل سکے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ… Continue 23reading وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پی ٹی آئی کے کامیاب پاکستان پروگرام کو اچھا پلیٹ فارم قرار دے دیا

نواز شریف تم اور تمہاری پارٹی بزدل ہے، عمران خان

datetime 14  مئی‬‮  2022

نواز شریف تم اور تمہاری پارٹی بزدل ہے، عمران خان

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیالکوٹ میں جلسہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سازش کے تحت گراؤنڈ میں جلسہ کرنے سے روکا گیا، ان کی کوشش تھی ایک راستہ ہے بند کر دیں گے تو لوگ نہیں پہنچیں گے، نواز شریف جب کرکٹ کھیلتا تھا تو اپنے ایمپائر کھڑے کرتاتھا،… Continue 23reading نواز شریف تم اور تمہاری پارٹی بزدل ہے، عمران خان

عمران خان نے 60 لاکھ افراد کو بے روزگار کیا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 14  مئی‬‮  2022

عمران خان نے 60 لاکھ افراد کو بے روزگار کیا،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نالائق، نااہل، چور، جھوٹے، کرپٹ، کارٹلز اور مافیا کاٹولہ چار سال اقتدار سے چمٹا رہا، انہیں عوام سے کوئی سروکار نہیں،چار سال تک لوٹ مار کرنے والا ٹولہ نااہل ٹولہ سوالات ان سے کر رہا ہے جن کے پاس چار ہفتوں… Continue 23reading عمران خان نے 60 لاکھ افراد کو بے روزگار کیا،تہلکہ خیز دعویٰ

سی این جی کی فی لیٹر قیمت 300 روپے ہو گئی

datetime 14  مئی‬‮  2022

سی این جی کی فی لیٹر قیمت 300 روپے ہو گئی

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان سی این جی ایسوس ایشن کے مرکزی رہنما غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کو ایل این جی خود نہ امپورٹ کرنے دی گئی جبکہ ملک میں ایل این جی کی بروقت خریداری کے معاہدے نہ ہونے کی وجہ سے ہم تاریخ کی مہنگی ترین ایل این… Continue 23reading سی این جی کی فی لیٹر قیمت 300 روپے ہو گئی

ملک پر مسلط بڑے ڈاکو پاکستان کو سری لنکا بنا کر چھوڑیں گے، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

datetime 14  مئی‬‮  2022

ملک پر مسلط بڑے ڈاکو پاکستان کو سری لنکا بنا کر چھوڑیں گے، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ سازش کیوں نہیں روکی گئی اس پر اب بات کرنیکافائدہ نہیں ہے،کوئی بھی حکومت مدت پوری نہیں کرتی اس پر سب کو سوچنا ہو گا۔ایک انٹرویومیں فوادچوہدری نے کہا کہ اتحادی جماعتیں جب ہمیں چھوڑرہی تھیں تواس وقت… Continue 23reading ملک پر مسلط بڑے ڈاکو پاکستان کو سری لنکا بنا کر چھوڑیں گے، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

datetime 14  مئی‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کرتے ہوئے حکومت کو مرحلہ وار سبسڈی ختم کر کا مشورہ دیدیا۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں متوقع ہے جس  میں پیٹرولیم مصنوعات پر… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

سابق کرکٹر راشد لطیف نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

سابق کرکٹر راشد لطیف نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر اورکپتان راشد لطیف نے عملی طور پر سیاست میں آنیکا اعلان کردیا۔ ایک انٹرویومیں راشد لطیف نے کہا کہ موجودہ سیاسی حالات کو بغور دیکھ رہا ہوں، ابھی کام کرنیکی سکت ہے، کچھ کرسکتا ہوں۔راشد لطیف نے کہا کہ عین ممکن ہے کہ آئندہ دو… Continue 23reading سابق کرکٹر راشد لطیف نے سیاست میں آنے کا اعلان کر دیا

شریف خاندان کی تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے فی کلو دینے کا فیصلہ

datetime 14  مئی‬‮  2022

شریف خاندان کی تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے فی کلو دینے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کی ملکیت تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے کلو کے حساب سے دینے کا فیصلہ ہو گیا۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چینی کے ریٹ میں کمی کرنے کے لئے فوری ایکشن لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ٹیم نے شوگر ملز ایسوسی… Continue 23reading شریف خاندان کی تمام شوگر ملوں سے چینی 70 روپے فی کلو دینے کا فیصلہ