جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

حج درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل، قرعہ اندازی آج ہوگی

datetime 14  مئی‬‮  2022

حج درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل، قرعہ اندازی آج ہوگی

لاہور( این این آئی)حج درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہونے کے بعد درخواستوں کی قرعہ اندازی آج(اتوار)کو کی جائے گی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق بینکوں کی جانب سے 13 مئی کی رات تک 63 ہزار 666 حج درخواستوں کی تصدیق کی گئی ۔ آن لائن حج درخواستوں کی وجہ سے وزارت کے سرور پر… Continue 23reading حج درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل، قرعہ اندازی آج ہوگی

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں 5 ارب 4 لاکھ ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کر دئیے

datetime 14  مئی‬‮  2022

حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں 5 ارب 4 لاکھ ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کر دئیے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں 5 ارب 4 لاکھ ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کر دئیے۔وزارت اقتصادی امور کے مطابق ادا کی گئی رقم میں سے 4 ارب 20 کروڑ ڈالر اصل قرضے اور 84 کروڑ ڈالر سود کی مد میں دیے گئے۔وزارت اقتصادی… Continue 23reading حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں 5 ارب 4 لاکھ ڈالر بیرونی قرضوں کی مد میں ادا کر دئیے

نوجوان بھارتی ماڈل کی لاش گھر سے برآمد

datetime 14  مئی‬‮  2022

نوجوان بھارتی ماڈل کی لاش گھر سے برآمد

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی ریاست کیرالہ کی ماڈل و اداکارہ شاہانہ اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں جس کے بعد قتل کے شبہے میں اْن کے شوہر کو حراست میں لے لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 سالہ ماڈل و اداکارہ شاہانہ جمعرات کی رات اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت… Continue 23reading نوجوان بھارتی ماڈل کی لاش گھر سے برآمد

بھارت میں زبردست مہنگائی گندم کی برآمدات پر پابندی عائد

datetime 14  مئی‬‮  2022

بھارت میں زبردست مہنگائی گندم کی برآمدات پر پابندی عائد

نئی دہلی (این این آئی)ایک ایسے وقت جب دنیا کو گندم کی قلت کا سامنا ہے، بھارت نے بھی فوری طور پر اس کی برآمدات پر پابندی لگا دی ہے۔ گھریلو قیمتوں میں زبردست اضافے کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے اچانک ایک نوٹس… Continue 23reading بھارت میں زبردست مہنگائی گندم کی برآمدات پر پابندی عائد

پاکستانی کرکٹرز کیلئے خوشخبری، پی سی بی کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

پاکستانی کرکٹرز کیلئے خوشخبری، پی سی بی کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور (آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ میں معاوضے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایمرجنگ کیٹیگری میں کھلاڑیوں کی تعداد بڑھانے اور 2 فارمیٹ ریڈ بال اور وائٹ بال کرکٹ میں کنٹریکٹ دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز کیلئے خوشخبری، پی سی بی کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آگیا

سکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکاٹ ڈنکین کی جانب سے پاکستان میں گرمی کے دورانیے کواہم قرار دیدیا گیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

سکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکاٹ ڈنکین کی جانب سے پاکستان میں گرمی کے دورانیے کواہم قرار دیدیا گیا

ایڈن برگ(این این آئی)اسکاٹ لینڈ کے ماہرِ موسمیات اسکاٹ ڈنکین کی جانب سے پاکستان میں گرمی کے دورانیے اہم قرار دیا گیا ہے۔اسکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکاٹ ڈنکین کا اپنے بیان میں کہنا تھاکہ پاکستان مارچ سے مسلسل گرمی کی لپیٹ میں ہے، 2022ء کا پہلا 50 ڈگری سینٹی گریڈ کل جیکب آباد میں… Continue 23reading سکاٹ لینڈ کے ماہر موسمیات اسکاٹ ڈنکین کی جانب سے پاکستان میں گرمی کے دورانیے کواہم قرار دیدیا گیا

دبئی پولیس کا شوگر کین آپریشن 10سال سے فرار دی گھوسٹ گرفتار

datetime 14  مئی‬‮  2022

دبئی پولیس کا شوگر کین آپریشن 10سال سے فرار دی گھوسٹ گرفتار

دبئی(این این آئی)دبئی پولیس نے یورپ اور جنوبی امریکا میں منشیات کی اسمگلنگ کی کارروائیوں میں ملوث ایک بین الاقوامی ڈرگ لارڈ عرف دی گھوسٹ کو گرفتار کرلیا۔عرب ٹی وی کے مطابق منشیات فروشی کے سرغنہ کی گرفتاری کے لیے بین الاقوامی آپریشن دبئی پولیس اور فرانس، اسپین اور کولمبیا کی پولیس ایجنسیوں کے تعاون… Continue 23reading دبئی پولیس کا شوگر کین آپریشن 10سال سے فرار دی گھوسٹ گرفتار

آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز ہائی کورٹ میں نیب اپیلیں ایک بار پھر سماعت کیلئے مقرر

datetime 14  مئی‬‮  2022

آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز ہائی کورٹ میں نیب اپیلیں ایک بار پھر سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز،نیب اپیلیں ایک بار پھر سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیلوں پر سماعت کرے گی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ پیر… Continue 23reading آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز ہائی کورٹ میں نیب اپیلیں ایک بار پھر سماعت کیلئے مقرر

نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کوسنگین دھمکی

datetime 14  مئی‬‮  2022

نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کوسنگین دھمکی

ماسکو(این این آئی)فن لینڈ کے صدر سالی نینسٹواور وزیر اعظم سنان مارئین کے نیٹو کے ساتھ ان کے ملک کے الحاق کے بارے میں بیانات سے شروع ہونے والا طوفان تھم نہیں سکا۔ماسکو نے نیٹو کے ساتھ الحاق کی صورت میں ہیلسنکی کو فوجی اور دیگر تکنیکی ردعمل کے اقدامات کی دھمکی دی اور اس… Continue 23reading نیٹو میں شمولیت پر روس کی فن لینڈ اور سویڈن کوسنگین دھمکی