گرفتار پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دیگر کو رہا کر دیا گیا
سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بغیر اجازت کے جلسے کی تیاریاں کرنے پر گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دیگر کو کر رہا کر دیا گیا۔پولیس نے ہفتہ کی صبح سیالکوٹ کے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر جلسہ کرنے پر… Continue 23reading گرفتار پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار اور دیگر کو رہا کر دیا گیا