اپنے گلوز اتارنے کا وقت آگیا، سابق عالمی چمپیئن عامر خان کا باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانیہ کے سابق عالمی چمپیئن باکسر عامر خان نے طویل کامیابیوں پر مشتمل شان دار کیریئر کو خیرباد کہہ دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عامر خان نے کہا کہ اپنے گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے، میں 27 سال سے زیادہ عرصے پر محیط ایک… Continue 23reading اپنے گلوز اتارنے کا وقت آگیا، سابق عالمی چمپیئن عامر خان کا باکسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان