جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

امریکی جنرل مارک ملی نے افغانستان میں حملے اور آپریشن کا دوبارہ عندیہ دے دیا

datetime 13  مئی‬‮  2022

امریکی جنرل مارک ملی نے افغانستان میں حملے اور آپریشن کا دوبارہ عندیہ دے دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے اور اگر وہاں سے کوئی خطرہ محسوس ہوا توامریکا اس خطرے کو روکنے کیلئے افغانستان میں حملے اور آپریشن کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی کانگریس کے اراکین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading امریکی جنرل مارک ملی نے افغانستان میں حملے اور آپریشن کا دوبارہ عندیہ دے دیا

عمران خان سے ملنے ایک خاندان مردان سے پیدل اسلام آباد پہنچ گیا

datetime 13  مئی‬‮  2022

عمران خان سے ملنے ایک خاندان مردان سے پیدل اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے ایک خاندان پیدل اسلام آباد پہنچ گیا۔پاکستان تحریک انصاف نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے ایک خاندان کی پیدل اسلام آباد آمد کا ذکر کیا گیا… Continue 23reading عمران خان سے ملنے ایک خاندان مردان سے پیدل اسلام آباد پہنچ گیا

پاکستان کا ماہانہ زرمبادلہ پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

datetime 13  مئی‬‮  2022

پاکستان کا ماہانہ زرمبادلہ پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کا ماہانہ غیر ملکی زرمبادلہ تاریخ میں پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2022 کے پہلے 10 ماہ کے دوران زر مبادلہ کے ذخائر گزشتہ سال کے مقابلے میں 7.6 فیصد… Continue 23reading پاکستان کا ماہانہ زرمبادلہ پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

پاسپورٹ ایکٹ 1974ء کے تحت ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹس منسوخ کئے جائیں گے، مریم اور نگزیب

datetime 13  مئی‬‮  2022

پاسپورٹ ایکٹ 1974ء کے تحت ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹس منسوخ کئے جائیں گے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعا ت ونشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ پاسپورٹ ایکٹ 1974ء کے تحت ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹس منسوخ کئے جائیں گے۔ اپنے بیان میں وزریر اطلاعات نے کہاکہ وفاقی کابینہ کے 10 مئی 2022ء کے اجلاس میں پاسپورٹ ایکٹ 1974ء کے تحت ایک سے زائد… Continue 23reading پاسپورٹ ایکٹ 1974ء کے تحت ایک سے زائد پاکستانی پاسپورٹس منسوخ کئے جائیں گے، مریم اور نگزیب

ملک بھر میں 74 سالہ نظام ختم، آن لائن کوڈ سسٹم لاگو

datetime 13  مئی‬‮  2022

ملک بھر میں 74 سالہ نظام ختم، آن لائن کوڈ سسٹم لاگو

لاہور(این این آئی) ملک بھر میں کاغذی اسٹامپ پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم کرکے آن لائن کوڈ سسٹم لاگو کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابقملک بھر میں کاغذی اسٹامپ پیپرز کا نظام ختم کرکے آن لائن کوڈ سسٹم بلیک اینڈوائٹ نظام لاگو کردیا گیا ہے جس کا مقصد شہریوں کو فراڈ سے بچانا ہے۔آئندہ… Continue 23reading ملک بھر میں 74 سالہ نظام ختم، آن لائن کوڈ سسٹم لاگو

شہباز گل نے اعتراف کر لیا

datetime 13  مئی‬‮  2022

شہباز گل نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے اعتراف کیا ہے کہ ٹوئٹر پر ان کے 50 ہزار فالورز ایک دم غائب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر اینالیٹکس سے گزشتہ ایک ماہ کی ایکٹیویٹی دیکھی جائے تو شہباز گل کے گزشتہ ایک ماہ میں 4 لاکھ فالوورز کا اضافہ ہوا… Continue 23reading شہباز گل نے اعتراف کر لیا

اسد قیصر صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

datetime 13  مئی‬‮  2022

اسد قیصر صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد (این این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے ۔ جمعہ کو سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استعفیٰ کے بعد پہلی بار صحافیوں کے سامنے آئے ۔ اس موقع پر صحافیوں نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی ۔صحافی… Continue 23reading اسد قیصر صحافیوں کے سوالات کی بوچھاڑ سے گھبرا کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

اگر اسی طرح وزرا غائب ہونا تھے اور ایوان خالی رکھنا تھا تو تبدیلی کا فائدہ ہے ، مولانا عبد الکبر چتراتی کی تنقید

datetime 13  مئی‬‮  2022

اگر اسی طرح وزرا غائب ہونا تھے اور ایوان خالی رکھنا تھا تو تبدیلی کا فائدہ ہے ، مولانا عبد الکبر چتراتی کی تنقید

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں جماعت اسلامی کے رکن مولانا عبد الکبر چتراتی نے اجلاس کے دور ان وفاقی وزراء کی عدم موجودگی پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر اسی طرح وزرا غائب ہونا تھے اور ایوان خالی رکھنا تھا تو تبدیلی کا فائدہ ہے ۔ اجلاس کے دور… Continue 23reading اگر اسی طرح وزرا غائب ہونا تھے اور ایوان خالی رکھنا تھا تو تبدیلی کا فائدہ ہے ، مولانا عبد الکبر چتراتی کی تنقید

طالبان نے ہوٹلوں میں مرد وخواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پرپابندی عائد کر دی

datetime 13  مئی‬‮  2022

طالبان نے ہوٹلوں میں مرد وخواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پرپابندی عائد کر دی

کابل (این این آئی) طالبان نے افغانستان کے شہر ہرات کے ہوٹلوں میں مرد وخواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پرپابندی عائد کردی۔غیرملکی خبرایجنسی نے طالبان حکام کے حوالے سے بتایا کہ ہرات کے ہوٹلوں میں مرد اور خواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔طالبان حکام کے مطابق ایسے جوڑے جن… Continue 23reading طالبان نے ہوٹلوں میں مرد وخواتین کے ایک ساتھ کھانا کھانے پرپابندی عائد کر دی