غریدہ فاروقی نے عمران خان سے پانچ سوالات کے جواب مانگ لئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے سابق وزیراعظم عمران خان سے پانچ سوالوں کے جواب مانگ لئے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آج کہا کہ جس وقت مجھے سازش کا پتہ چلا تو جو لوگ سازش روک سکتے تھے… Continue 23reading غریدہ فاروقی نے عمران خان سے پانچ سوالات کے جواب مانگ لئے