بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مونچھیں تو چوہے کی بھی ہوتی ہیں، رانا ثناء اللہ کے بیان پر قاسم خان سوری بھی میدان میں آ گئے

datetime 13  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رانا ثناء اللہ کے بیان پر تحریک انصاف کے رہنما قاسم خان سوری بھی میدان میں آ گئے انہوں نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ آپ کا کردار ہی آپ کو مرد بناتا ہے باقی مونچھیں تو چوہے، بلی، کاکروچ اور رانا ثناء اللہ کی بھی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس میں وہ عمران خان کی طرف اشارہ کرکے کہہ رہے ہیں کہ بیس لاکھ تو بہت دور کی بات ہے یہ بیس ہزار افراد بھی نہیں لا سکتا اگر میں چاہوں گا تو یہ بیس بھی نہیں آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…