پرویز الٰہی کے ذہن میں جو سازش تھی وہ اس پر عمل کر رہے ہیں ،ن لیگ کا آئین شکنوں کو سزا دینے کا اعلان
لاہور( این این آئی) صدر مملکت عارف علوی اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ قانون سے کھلواڑ کر رہے ہیں،چوہدری پرویز الٰہی کے ذہن میں جو سازش تھی وہ اس پر عمل کر رہے ہیں ،آئین شکنوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی ،صوبائی کابینہ کی تشکیل کا راستہ بہت جلد نکلے گا… Continue 23reading پرویز الٰہی کے ذہن میں جو سازش تھی وہ اس پر عمل کر رہے ہیں ،ن لیگ کا آئین شکنوں کو سزا دینے کا اعلان