بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو لے کر مشی خان اور ریحام خان پھر آمنے سامنے

datetime 12  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ کسی انٹرویو سے قبل بال سنوار رہے ہیں۔ریحام خان نے ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید کی کہ ہینڈسم نہ بنو گے دوبارہ۔ریحام خان کی ٹوئٹ پر اداکارہ مشی خان معمول کی طرح چپ نہ رہ سکیں اور ان کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا اور لکھا کہ’ ور تم کو ایسا موقع نہ ملے گا دوبارہ لہٰذا فکر نہیں اور ذکر نہیں۔بعد ازاں ریحام خان کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں شہباز شریف کے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی سے متعلق بیان کو شیئر کیا گیا جس پر مشی خان نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چینی سے پہلے آپ پر پابندی لگنی چاہیے کیوں کہ دونوں مضر صحت ہیں‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…