بی جے پی کامسلمان بادشاہوں سے منسوب شاہراہوں کا نام بدلنے کا مطالبہ
نئی دہلی(این این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) سے کہا ہے کہ وہ دارالحکومت میں مسلمانوں بادشاہوں سے منسوب چھ شاہراہوں کا نام تبدیل کرے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این ڈی ایم سی کے چیئرمین کو لکھے خط میں دہلی بی جے پی کے… Continue 23reading بی جے پی کامسلمان بادشاہوں سے منسوب شاہراہوں کا نام بدلنے کا مطالبہ