بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،وزارت تجارت
اسلام آباد ( آن لائن )وزارت تجارت نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہیکہ بھارت میں ٹریڈ منسٹر کی تعیناتی کا تجارتی بحالی سے کوئی تعلق نہیں، موجودہ حکومت نے نئی دلی سمیت 15ٹریڈ افسران کی… Continue 23reading بھارت کے ساتھ تجارتی پالیسی پر کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،وزارت تجارت