ن لیگ نے کروڑوں پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا تاریخ ایسے واقعات کے ذمہ داران کو معاف نہیں کرتی، برطانوی ہائی کمشنر کی سپیکر چودھری پرویزالٰہی کے موقف کی تائید
لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے یہاں اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی، رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی اور بیرسٹر وسیم خان بادوزئی ایم پی اے بھی شریک تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ 16 اپریل کا وزیراعلیٰ پنجاب کا… Continue 23reading ن لیگ نے کروڑوں پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا تاریخ ایسے واقعات کے ذمہ داران کو معاف نہیں کرتی، برطانوی ہائی کمشنر کی سپیکر چودھری پرویزالٰہی کے موقف کی تائید