اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

75 ویں یوم آزادی کے موقع پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان جیتنے والے خوش نصیب کو کتنے لاکھ روپے دیے جائیں گے

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے ملک کی 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان کیا ہے، جیتنے والے خوش نصیب کیلئے انعامی رقم بھی رکھی گئی ہے۔ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز کی جانب سے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر لوگو ڈیزائن مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے۔ لوگو ڈیزائن جیتنے والے خوش نصیب کو حکومت پاکستان کی جانب سے 5لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی تصویر میں کہا گیا ہے کہ 15 مئی سے پہلے لوگو کا ڈیزائن [email protected] پر ای میل کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…