اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ ان سر پر مصیبت پڑی ہوئی ہے کہ چین نے ابھی تک وزیر خارجہ سے رابطہ نہیں کیا ۔ امریکا سے دعوت نامہ آیا ، انہوں نے روس سے پیٹرول نہیں لینا اس سے سارا کرائسس ختم ہو سکتا ہے ، پیٹرول تیس فیصد رعایت پر لے لیں ، یہ کہتے ہیں کہ اس پر تو بات ہی نہیں ہوئی ، اس پر نہ صرف بات ہوئی اس کا اعلان بھی ہوا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ اس پر دو میٹنگز بھی ہوئی ، اپریل میں پہلا جہاز آجانا تھا جو مصیبت ہم بھگت رہے ہیں اس میں کچھ تو کمی ہوتی ، یہ ڈر کے مارے پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھا رہے ، امارات نے جواب دے دیا ہے الیکشن کراتے ہیں ایک مصیبت ہے ، عمران خان ڈنڈا لے کر ان کے سر پر کھڑا ہے ، عمران خان کو گرفتار کرنا مشکل ہے ۔
حکومت پیٹرول کی قیمتیں کیوں نہیں بڑھا رہی، امریکا سے دعوت نامہ آیا، انہوں نے کیا کام نہیں کرنا ؟ہارون الرشید کے تہلکہ خیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































