منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ نے نام تبدیل کرلیا

datetime 12  مئی‬‮  2022

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ نے نام تبدیل کرلیا

بہاولپور (این این آئی)معروف میزبان و سیاستدان عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنا نام تبدیل کرلیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ کا اکاؤنٹ ’دانیہ عامر‘ کے نام سے تھا تاہم اب اْنہوں نے اپنا تبدیل کرلیا ہے۔اْنہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا… Continue 23reading عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ نے نام تبدیل کرلیا

اہم امریکی شخصیت کی پاکستان آمد پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات

datetime 12  مئی‬‮  2022

اہم امریکی شخصیت کی پاکستان آمد پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا کے افغانستان میں سابق نمائندہ خصوصی برائے امن زلمے خلیل نے دورہ پاکستان کے دوران تحریک انصاف سمیت دیگر سیاسی اور غیر سیاسی حلقوں سے ملاقاتیں کی ہیں۔نجی ٹی وی دنیا کے ذرائع کے مطابق زلمے خلیل کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت سے بھی ملاقات ہوئی،… Continue 23reading اہم امریکی شخصیت کی پاکستان آمد پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات عام انتخابات کیلئے تیاریوں کی ہدایت

datetime 12  مئی‬‮  2022

نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات عام انتخابات کیلئے تیاریوں کی ہدایت

لندن(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی ملاقات کے دوران اتفاق پایا گیا ہے کہ ملک میں جلد انتخابات کا کوئی امکان نہیں،جنرل الیکشن انتخابی اصلاحات مکمل ہونے پر ہی ہونگے۔وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سے ملاقات کیلئے لندن… Continue 23reading نواز شریف کی شہباز شریف سے ملاقات عام انتخابات کیلئے تیاریوں کی ہدایت

بائیڈن میرا دوست ہے اگرایسی کوئی بات ہوتی تو مجھے فون کرتا، آصف زرداری

datetime 12  مئی‬‮  2022

بائیڈن میرا دوست ہے اگرایسی کوئی بات ہوتی تو مجھے فون کرتا، آصف زرداری

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن ہمارے گیم پلان میں انتخابی اور قومی احتساب بیورو (نیب)اصلاحات ہیں، جس کے بعد انتخابات ہوں گے۔ پہلی دفعہ اگر فوج ایک غیرسیاسی ہوتی ہے تو مجھے باجوہ کو… Continue 23reading بائیڈن میرا دوست ہے اگرایسی کوئی بات ہوتی تو مجھے فون کرتا، آصف زرداری

ن لیگ اور پی پی میں پہلا اختلاف سامنے آرہاہے غریدہ فاروقی کا دعویٰ

datetime 12  مئی‬‮  2022

ن لیگ اور پی پی میں پہلا اختلاف سامنے آرہاہے غریدہ فاروقی کا دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعوی ٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’حکومت سازی کےبعدبظاہر ن لیگ/پی پی میں پہلا اختلاف سامنےآرہاہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ حکومت کے گھمبیر معاملات اورزیادہ بوجھ اٹھائےجانیکی صورتحال کےپیشِ نظر ن لیگ جلدالیکشن کی سوچ کیطرف… Continue 23reading ن لیگ اور پی پی میں پہلا اختلاف سامنے آرہاہے غریدہ فاروقی کا دعویٰ

خدا کے واسطے اگلے الیکشن میں (ن) لیگ کوووٹ دینا، مریم نواز

datetime 12  مئی‬‮  2022

خدا کے واسطے اگلے الیکشن میں (ن) لیگ کوووٹ دینا، مریم نواز

صوابی (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت نے ملک میں جتنے مسائل پیدا کیے اْسے دو سے تین ماہ نہیں صحیح کرنے میں دو سے تین سال لگیں گے، عمران کی بربادی کی وجہ سے آج پاکستان وینٹی لیٹر پر ہیں، 4… Continue 23reading خدا کے واسطے اگلے الیکشن میں (ن) لیگ کوووٹ دینا، مریم نواز

قومی کرکٹرزکا بھی تنخواہوں میں اضافےکا مطالبہ

datetime 12  مئی‬‮  2022

قومی کرکٹرزکا بھی تنخواہوں میں اضافےکا مطالبہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور ہیڈ کوچ تقلین مشتاق کی جانب سے پی سی بی کو آئندہ سینٹرل کنٹریکٹ 23-2022ء کے تحت کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔ کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے حوالے سے مشاورت شروع کردی گئی ہے اور… Continue 23reading قومی کرکٹرزکا بھی تنخواہوں میں اضافےکا مطالبہ

چینی صدر دماغی مرض میں مبتلا ہو گئے

datetime 12  مئی‬‮  2022

چینی صدر دماغی مرض میں مبتلا ہو گئے

بیجنگ (این این آئی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی طبیعت کی ناسازی کے بعد اب چینی صدر شی جن پنگ کی خرابی صحت کے حوالے سے بھی کچھ میڈیا رپورٹس سامنے آئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق، چینی صدر شی جن پنگ دماغی مرض سیریبرل انیوریزم میں مبتلا ہیں اور اسی وجہ سے انہیں… Continue 23reading چینی صدر دماغی مرض میں مبتلا ہو گئے

مسیحی برادری کا سیالکوٹ جلسے کیلیے پی ٹی آئی کو گراؤنڈ دینے سے انکار

datetime 12  مئی‬‮  2022

مسیحی برادری کا سیالکوٹ جلسے کیلیے پی ٹی آئی کو گراؤنڈ دینے سے انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرسچین برادری نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کیلئے گرائونڈ دینے سے انکار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کرسچین کمیونٹی کا کہنا تھا کہ مذہبی عبادت گاہ کیلئے یہ گرائونڈ کسی صورت پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے نہیں دے سکتے ۔ پی ٹی آئی نے سابق وزیراعظم عمران خان… Continue 23reading مسیحی برادری کا سیالکوٹ جلسے کیلیے پی ٹی آئی کو گراؤنڈ دینے سے انکار