کائنات کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھنے لگا، نئی کہکشائیں دریافت
لندن (این این آئی) ماہرین فلکیات عرصہ دراز سے اس کھوج میں لگے ہیں کہ ابتدائی کہکشائیں اور سیارے کب اور کیسے معرض و جود میں آئے تھے؟ہماری کائنات کی ابتدا.8 13 ارب سال پہلے ہوئی، شروع میں کائنات کافی گرم تھی۔اس میں کہکشائیں موجود تھیں نہ سیارے۔ہبل ٹیلی سکوپ نے خلا میں پہنچنے کے… Continue 23reading کائنات کے سربستہ رازوں سے پردہ اٹھنے لگا، نئی کہکشائیں دریافت