موجودہ حالات میں حکومت بڑا سیاسی رسک ہے جس میں ہم نے خود چھلانگ لگائی، خواجہ آصف
اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ رواں برس پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ کی تعیناتی سے قبل ہی ملک میں عام انتخابات کا امکان مسترد نہیں کیا جا سکتا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خود ہی اعلان کر چکے ہیں کہ انھیں مدت ملازمت میں توسیع… Continue 23reading موجودہ حالات میں حکومت بڑا سیاسی رسک ہے جس میں ہم نے خود چھلانگ لگائی، خواجہ آصف