امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا سٹاک مارکیٹ بھی مندی کا شکار
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوگیا ، انٹربینک میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوکر 189 روپے 66 پیسے کا ہو گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 190 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ادھر سٹاک مارکیٹ بھی گرتی جا رہی ہے ،… Continue 23reading امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا سٹاک مارکیٹ بھی مندی کا شکار