اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

نیم مردہ مرغیوں کا گوشت شوارما و برگر شاپس پر سپلائی کرنے کا بڑا انکشاف

datetime 10  مئی‬‮  2022

نیم مردہ مرغیوں کا گوشت شوارما و برگر شاپس پر سپلائی کرنے کا بڑا انکشاف

مکوآنہ (این این آئی )جڑانوالہ انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث نیم مردہ مرغیوں کا گوشت شوارما و برگر شاپس پر سپلائی کرنے کا بڑا انکشاف،عوام بیماریوں میں مبتلا، شہریوں کا حکام بالا سے نوٹس لینے کا مطالبہ- تفصیلات کے مطابق تحصیل انتظامیہ کی عدم دلچسپی کے باعث جڑانوالہ و گردونواح میں نیم مردہ مرغیوں… Continue 23reading نیم مردہ مرغیوں کا گوشت شوارما و برگر شاپس پر سپلائی کرنے کا بڑا انکشاف

صوبائی حکومت کا ہاؤسنگ اسکیمزاور سوسائٹیز کے متعلق بڑا فیصلہ

datetime 10  مئی‬‮  2022

صوبائی حکومت کا ہاؤسنگ اسکیمزاور سوسائٹیز کے متعلق بڑا فیصلہ

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے گرمی میں اضافہ کے پیش نظر درخت نہ لگانے والی نئی ہاسنگ اسکیمز اور سوسائٹیز کو ماحولیاتی این او سی نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر ماحولیات سندھ اسماعیل راہو کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا,جس میں ڈی جی سیپا نعیم مغل اور دیگر افسران شریک ہوئے,اجلاس میں اسماعیل… Continue 23reading صوبائی حکومت کا ہاؤسنگ اسکیمزاور سوسائٹیز کے متعلق بڑا فیصلہ

دوست اسلامی عرب ممالک نے پاکستان کو کبھی مایوس نہیں کیا ، حافظ طاہر اشرفی

datetime 10  مئی‬‮  2022

دوست اسلامی عرب ممالک نے پاکستان کو کبھی مایوس نہیں کیا ، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ دوست اسلامی عرب ممالک نے پاکستان کو کبھی مایوس نہیں کیا،سیاسی و مذہبی رہنما اور ذرائع ابلاغ بغیر تحقیق تبصروں سے گریز کریں ، مسجد نبویؐ کے واقعہ پر سعودی عرب کی حکومت اپنے قواعد کے مطابق… Continue 23reading دوست اسلامی عرب ممالک نے پاکستان کو کبھی مایوس نہیں کیا ، حافظ طاہر اشرفی

ارب پتی روسی امراء پراسرار انداز میں اچانک مرنے لگے، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  مئی‬‮  2022

ارب پتی روسی امراء پراسرار انداز میں اچانک مرنے لگے، تہلکہ خیز انکشافات

ماسکو (این این آئی)کیا تیل اور گیس کے کاروبار سے منسلک سات روسی ارب پتی شہریوں کی یکے بعد دیگرے حالیہ اموات محض ایک اتفاق ہے؟ یہ سبھی کاروباری شخصیات روسی حکمرانوں کے ساتھ اپنے سیاسی تعلقات کے باعث کاروباری غلبے کی حامل بنی تھیں۔صرف تین ماہ کے عرصے میں روس کے انتہائی امیر کبیر… Continue 23reading ارب پتی روسی امراء پراسرار انداز میں اچانک مرنے لگے، تہلکہ خیز انکشافات

طالبان اقتدار کے بعد کتنے لاکھ افراد ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

datetime 10  مئی‬‮  2022

طالبان اقتدار کے بعد کتنے لاکھ افراد ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

کابل (این این آئی)ایک امریکی ادارے کے مطابق افغانستان میں گزشتہ برس اگست میں طالبان کے اقتدار پر کنٹرول کرنے کے بعد سے تقریباً دس لاکھ افراد کی ملازمتیں ختم ہوچکی ہیں۔ سن 2021 کی تیسری سہ ماہی میں ہی پانچ لاکھ لوگوں کی ملازمتیں چلی گئیں۔افغانستان تعمیر نو کے امریکی خصوصی انسپکٹر جنرل (ایس… Continue 23reading طالبان اقتدار کے بعد کتنے لاکھ افراد ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف

افغان شہری نے سائیکل پر حج کیلئے سفر کو ترجیح کیوں دی ، ویڈیو وائرل

datetime 10  مئی‬‮  2022

افغان شہری نے سائیکل پر حج کیلئے سفر کو ترجیح کیوں دی ، ویڈیو وائرل

کابل (این این آئی)افغان شہری نور احمد نے حج کے فریضے کی ادائیگی کیلئے اپنی سائیکل پر سفر کا آغاز کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے نور احمد نے حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عریب پہنچنے کیلئے حکومت کی جانب سے مہیا کی جانیوالی جہاز کے سفر کی… Continue 23reading افغان شہری نے سائیکل پر حج کیلئے سفر کو ترجیح کیوں دی ، ویڈیو وائرل

کراچی ،درجہ حرارت میں تیزی ، چینی کمپنیوں نے واٹر ڈسپنسر بنانے کی صلاحیت کو بڑھا دیا

datetime 10  مئی‬‮  2022

کراچی ،درجہ حرارت میں تیزی ، چینی کمپنیوں نے واٹر ڈسپنسر بنانے کی صلاحیت کو بڑھا دیا

اسلام آ باد (این این آئی)کراچی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا،چینی کمپنیوں نے واٹر ڈسپنسر بنانے کی اپنی صلاحیت کو بڑھا دیا ،چینی کمپنیاں پاکستان میں ملازمتیں پیدا کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کی منتقلی اور سرمایہ کاری میں اضافہ کر رہی ہیں ،نئے واٹر ڈسپنسر کے متعارف ہونے سے ملازمین… Continue 23reading کراچی ،درجہ حرارت میں تیزی ، چینی کمپنیوں نے واٹر ڈسپنسر بنانے کی صلاحیت کو بڑھا دیا

نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر دو ٹوک وضاحت دیدی

datetime 10  مئی‬‮  2022

نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر دو ٹوک وضاحت دیدی

لاہور (این این آئی)اداکارہ نیلم منیر نے شادی کی خبروں کی تردید کردی۔انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ ہی میری منگنی ہوئی ہے اور نہ ہی میری شادی ہورہی ہے۔اداکارہ نے مزید لکھا کہ اس حوالے سے تمام خبریں… Continue 23reading نیلم منیر نے شادی کی خبروں پر دو ٹوک وضاحت دیدی

پاکستان نے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف سامان روانہ کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2022

پاکستان نے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف سامان روانہ کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف سامان کی دوسری کھیپ روانہ کر دی گئی۔وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے پاکستان ایئر فورس کے سی 130 طیارے کے ذریعے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف سامان کی دوسری کھیپ مزار شریف… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف سامان روانہ کر دیا