پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کوعہدے سے ہٹادیا
لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیتے ہوئے ایڈوائس گورنر کو بھیجوا دی ۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے محکمہ قانون کی ایڈووکیٹ جنرل کو ہٹانے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد ایڈوکیٹ جنرل کو عہدے… Continue 23reading پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کوعہدے سے ہٹادیا