میرپور خاص،10 سال کی دلہن اور 15 سال کے دولہا کی شادی رکوادی گئی
میرپور خاص (این این آئی)میرپور خاص کے قریب قصبے میں 10 سالہ دلہن اور 15 سالہ دولہے کی شادی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کر کے شادی رکوادی۔پولیس کے مطابق میرواہ گورچانی کے علاقے میں وومن تھانے کی پولیس نے کارروائی کر کے عین وقت پر شادی رکوادی، 10 سالہ دلہن اور 15 سالہ… Continue 23reading میرپور خاص،10 سال کی دلہن اور 15 سال کے دولہا کی شادی رکوادی گئی