ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں کتنے ہزار ارب کا قرضہ لیا گیا ، چونکا دینے والا انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2022

رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں کتنے ہزار ارب کا قرضہ لیا گیا ، چونکا دینے والا انکشاف

لاہور( این این آئی)رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بینکوں نے نجی شعبے کو ریکارڈ قرض دیا اور اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں مالی سال میں قرض کی تقسیم میں گزشتہ دو مالی سالوں کے مقابلے نمایاں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب… Continue 23reading رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں کتنے ہزار ارب کا قرضہ لیا گیا ، چونکا دینے والا انکشاف

کرونا وباء کے بعد امریکہ میں جگر کی پراسرار بیماری کے پھیلاؤ نے طبی ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

کرونا وباء کے بعد امریکہ میں جگر کی پراسرار بیماری کے پھیلاؤ نے طبی ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ میں جگر کی پراسرار بیماری پھیل گئی۔ جس سے متعدد بچے متاثر ہوئے جبکہ 5 بچے ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں جگر کی پراسرار بیماری کے پھیلاؤ نے طبی ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا ہے جس نے اب تک 5 بچوں کی جان لے… Continue 23reading کرونا وباء کے بعد امریکہ میں جگر کی پراسرار بیماری کے پھیلاؤ نے طبی ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا

زندگی کے آخری دنوں میں رشی کپور کی حالت کیسی تھی ؟ نیتو کپورکے حیران کن انکشافات

datetime 9  مئی‬‮  2022

زندگی کے آخری دنوں میں رشی کپور کی حالت کیسی تھی ؟ نیتو کپورکے حیران کن انکشافات

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی سینئیر اداکارہ اور آنجہانی اداکار رشی کپور کی بیوہ نیتو کپور نے کہا ہے کہ وہ اور ان کے بیٹے رنبیر کپور اس وقت سخت کرب اور اذیت میں مبتلا ہوگئے تھے جب زندگی کے آخری دنوں میں رشی کپور اپنی ایک انگلی بھی نہیں اٹھا سکتے تھے۔ایک نئے… Continue 23reading زندگی کے آخری دنوں میں رشی کپور کی حالت کیسی تھی ؟ نیتو کپورکے حیران کن انکشافات

سابقہ حکومت کی روس سے سستا تیل، گیس خریدنے کی کوئی دستاویز موجود نہیں،وفاقی وزیر پاور ڈویژن خرم دستگیر کا دعویٰ

datetime 9  مئی‬‮  2022

سابقہ حکومت کی روس سے سستا تیل، گیس خریدنے کی کوئی دستاویز موجود نہیں،وفاقی وزیر پاور ڈویژن خرم دستگیر کا دعویٰ

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر پاور ڈویژن انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سابقہ حکومت کی روس سے سستا تیل اور گیس خریدنے کی کوئی دستاویز موجود نہیں اس لئے عمران خان کا یہ دعویٰ سراسر جھوٹ اور عمران کو گمراہ کرنے کیلئے ہے، سابقہ حکومت نے گردشی قرضے 2400ارب تک پہنچا دئیے ہیں،… Continue 23reading سابقہ حکومت کی روس سے سستا تیل، گیس خریدنے کی کوئی دستاویز موجود نہیں،وفاقی وزیر پاور ڈویژن خرم دستگیر کا دعویٰ

عمران نیازی کے ساڑھے تین سالہ اقتدار بارے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چارج شیٹ

datetime 9  مئی‬‮  2022

عمران نیازی کے ساڑھے تین سالہ اقتدار بارے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چارج شیٹ

اسلام آباد (آن لائن) عمران نیازی کے ساڑھے تین سالہ اقتدار بارے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چارج شیٹ۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) نے کہا کہ عمران نیازی اس قوم کا میر جعفر اور میر صادق ہے۔اپنے ایجنڈے کو پورا نہ کرنے کی وجہ سے تشویش میں مبتلاء ہے عوام نے… Continue 23reading عمران نیازی کے ساڑھے تین سالہ اقتدار بارے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چارج شیٹ

بحیثیت انسان میری آزادی چھین لی گئی،افغان خواتین کی عوامی مقامات پر برقع پہننے کے طالبان کے احکامات کی مخالفت

datetime 9  مئی‬‮  2022

بحیثیت انسان میری آزادی چھین لی گئی،افغان خواتین کی عوامی مقامات پر برقع پہننے کے طالبان کے احکامات کی مخالفت

کابل (این این آئی)افغان خواتین نے عوامی مقامات پر برقع پہننے کے طالبان کے احکامات پر مخالفت کا اظہار کرتے ہوئے اسے قید کے مترادف قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سپریم لیڈر اور طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ہفتے کے روز اس حکم کی منظوری دی تھی، جس کے بعد… Continue 23reading بحیثیت انسان میری آزادی چھین لی گئی،افغان خواتین کی عوامی مقامات پر برقع پہننے کے طالبان کے احکامات کی مخالفت

وزیر دفاع نے عمران خان کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

وزیر دفاع نے عمران خان کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمرا ن خان سکیورٹی رسک ہے ،سابق وزیراعظم ایک ایجنڈے کے تحت حکومت میں آئے،ہم نے آئینی طریقے سے ایک وزیراعظم کو ہٹایا ،کسی کو کوئی ٹیلی فون نہیں آیا،عمران خان کا تکبر اور اپنے ارکان، اتحادیوں کے ساتھ توہین آمیز رویہ ہمارے لیے… Continue 23reading وزیر دفاع نے عمران خان کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا

عمران نیازی نے نواب سراج الدولہ کے سپہ سالار کی بات کرکے اداروں کو براہ راست نشانہ بنایا،وزیراعظم شہباز شریف

datetime 9  مئی‬‮  2022

عمران نیازی نے نواب سراج الدولہ کے سپہ سالار کی بات کرکے اداروں کو براہ راست نشانہ بنایا،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران نیازی نے نواب سراج الدولہ کے سپہ سالار کی بات کرکے اداروں کو براہ راست نشانہ بنایا،عمران نیازی نے ادارے… Continue 23reading عمران نیازی نے نواب سراج الدولہ کے سپہ سالار کی بات کرکے اداروں کو براہ راست نشانہ بنایا،وزیراعظم شہباز شریف

عمران خان کے فوج کی قیادت پر الزامات، ریٹائرڈفوجی بھی ادارے کے حق میں میدان میں آگئے

datetime 9  مئی‬‮  2022

عمران خان کے فوج کی قیادت پر الزامات، ریٹائرڈفوجی بھی ادارے کے حق میں میدان میں آگئے

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوج اور اس کی قیادت پر غلط اور بھونڈے الزامات پر ریٹائرڈ فوجی بھی میدان میں آگئے پاک فوج سے ریٹائر ہونے والے فوجیوں نے کہاکہ ہم افواجِ پاکستان اور اْس کی قیادت کے لیے متحد ہیں، ہم سب کچھ ہوسکتے ہیں لیکن غدار نہیں۔ریٹائرڈ… Continue 23reading عمران خان کے فوج کی قیادت پر الزامات، ریٹائرڈفوجی بھی ادارے کے حق میں میدان میں آگئے