شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق اٹک جیل سے رہا ہو گئے
اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق اٹک جیل سے رہا ہوگئے۔شیخ راشد شفیق کی درخواست ضمانت اٹک کی عدالت سے منظور ہوئی، اْنہیں مسجد نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم واقع میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔شیخ راشد شفیق کی… Continue 23reading شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق اٹک جیل سے رہا ہو گئے