اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

ڈالر مہنگا ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 10  مئی‬‮  2022

ڈالر مہنگا ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ماہر معاشیات مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ دوست ممالک کی جانب سے امداد نہ ملنے پر ڈالر مہنگا ہورہا ہے جبکہ سیاسی اورمعاشی غیریقینی سے اسٹاک مارکیٹ نقصان میں ہورہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ماہر معاشیات مزمل اسلم نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں خصوصی کرتے… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہونے کی بڑی وجہ سامنے آگئی

نیب نے فرح خان کے اثاثوں ، اکائونٹس اور ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ طلب کرلیا

datetime 10  مئی‬‮  2022

نیب نے فرح خان کے اثاثوں ، اکائونٹس اور ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے مختلف محکموں سے فرخ خان کے اثاثوں کا ریکارڈ اور بینکوں سے اکائونٹس اور ٹرانزیکشنز کی تفصیلات طلب کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سابقہ خاتون اول بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان اور اس کے شوہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوئری کے… Continue 23reading نیب نے فرح خان کے اثاثوں ، اکائونٹس اور ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ طلب کرلیا

مسجد نبویؐ واقعے کیخلاف درخواست دائر کرنےوالے پر 2لاکھ روپے جرمانہ ،عدالت نے درخواست نمٹا دی

datetime 10  مئی‬‮  2022

مسجد نبویؐ واقعے کیخلاف درخواست دائر کرنےوالے پر 2لاکھ روپے جرمانہ ،عدالت نے درخواست نمٹا دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے مبینہ توہین مذہب مقدمات کے تناظرمیں کارروائی کی درخواست دولاکھ روپے ہرجانے کے ساتھ خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین مذہب کے نام کا غلط استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading مسجد نبویؐ واقعے کیخلاف درخواست دائر کرنےوالے پر 2لاکھ روپے جرمانہ ،عدالت نے درخواست نمٹا دی

فرح خان کے ذریعے تبادلے کرانے والے افسران کیساتھ  کیا سلوک کیا جارہاہے؟ حیران کن انکشافات

datetime 10  مئی‬‮  2022

فرح خان کے ذریعے تبادلے کرانے والے افسران کیساتھ  کیا سلوک کیا جارہاہے؟ حیران کن انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فرح خان کے ذریعے تبادلے کرانے والے افسران کیساتھ  کیا سلوک کیا جارہاہے؟ حیران کن انکشافات سامنے آگئے ۔ تمام خفیہ ایجنسیاں فرح گوگی کے تعاقب میں ہیں اور اس کے ذرائع آمدن کے شرکاء کاروبار کا کھوج لگانے میں مصروف عمل ہیں۔ شکیل انجم نے روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے… Continue 23reading فرح خان کے ذریعے تبادلے کرانے والے افسران کیساتھ  کیا سلوک کیا جارہاہے؟ حیران کن انکشافات

نوازشریف نے لندن میں اہم اجلاس بلا لیا ، کیا ہونے جارہاہے ؟ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا 

datetime 10  مئی‬‮  2022

نوازشریف نے لندن میں اہم اجلاس بلا لیا ، کیا ہونے جارہاہے ؟ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد ، لندن(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی ) سابق وزیراعظم نوازشریف نے لندن میں اہم اجلاس طلب کر لیاہے جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ اہم ن لیگی رہنما بھی جائیں گے ، اس صورتحال پر سینئر صحافی حامد میر نے تجزیہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ کوئی ہنگامی اجلاس نہیں ہے… Continue 23reading نوازشریف نے لندن میں اہم اجلاس بلا لیا ، کیا ہونے جارہاہے ؟ سینئر صحافی حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا 

شادی کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی حکومت پنجاب نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2022

شادی کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی حکومت پنجاب نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے شادیوں میں ون ڈش پر پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم دیدیا ہے۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں اراکین پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان، سردار اویس لغاری، چوہدری محمد اقبال، بلال… Continue 23reading شادی کرنے والوں کیلئے بڑی خبر آگئی حکومت پنجاب نے بڑا حکم جاری کر دیا

ہائی کورٹ کا ایف آئی اے کو سمیع ابراہیم کو امریکا سے واپسی پر عدالت پیش ہونے تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

datetime 10  مئی‬‮  2022

ہائی کورٹ کا ایف آئی اے کو سمیع ابراہیم کو امریکا سے واپسی پر عدالت پیش ہونے تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سمیع ابراہیم کو امریکا سے واپسی پر عدالت پیش ہونے تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا جبکہ عدالت عالیہ نے ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو 16 مئی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہاہے… Continue 23reading ہائی کورٹ کا ایف آئی اے کو سمیع ابراہیم کو امریکا سے واپسی پر عدالت پیش ہونے تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

بنی گالہ کی حدود سے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد

datetime 10  مئی‬‮  2022

بنی گالہ کی حدود سے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں تھانہ بنی گالہ کی حدودسے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد ہوئیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود سے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد ہوئیں، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں… Continue 23reading بنی گالہ کی حدود سے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد

عدالتِ عظمیٰ گورنر پنجاب کےمعاملے کو ازخود دیکھے عمران خان نے مطالبہ کر دیا

datetime 10  مئی‬‮  2022

عدالتِ عظمیٰ گورنر پنجاب کےمعاملے کو ازخود دیکھے عمران خان نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے گورنر پنجاب کی برطرفی پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے بیرونی سازش سے مسلط شدہ امپورٹڈ حکومت کی دستور شکنی کی شدید مذمت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ سے پنجاب میں آئین و قانون… Continue 23reading عدالتِ عظمیٰ گورنر پنجاب کےمعاملے کو ازخود دیکھے عمران خان نے مطالبہ کر دیا