بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنی گالہ کی حدود سے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں تھانہ بنی گالہ کی حدودسے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد ہوئیں، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت میں اسلام آباد میں تھانہ بنی گالہ کی حدود سے

مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد ہوئیں، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ، جلد ملزمان کو گرفتار کرلیں گے۔ نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق حکام نے کہا ہے کہ مرنے والے نوجوان کی شناخت سید شہاب اللہ کے نام سے ہوئی ، شہاب اللہ کا تعلق دیر سے بتایا جاتا ہے جبکہ قتل ہونے والی خاتون کی شناخت نہ ہو سکی۔پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے ہیں، جن بنیاد پر ملزمام کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لائیں۔یاد رہے چند روز قبل کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون سے بیگ سے حاملہ لڑکی لاش برآمد ہوئی تھی، پولیس حکام کے مطابق لڑکی کے قتل میں ایک سے زائد لوگ ملوث ہو سکتے ہیں،خاتون کی لاش سفید کار میں سوار نامعلوم ملزمان پھینک کر فرار ہوئے ۔حکام کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس کی جانب سے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…