ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی وی سپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے اور اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف، عمران خان کے براہ راست حکم پر غیرقانونی کام کئے گئے

datetime 9  مئی‬‮  2022

پی ٹی وی سپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے اور اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف، عمران خان کے براہ راست حکم پر غیرقانونی کام کئے گئے

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی وی سپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے اور اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ سابق دور کے ریکارڈ کی چھان پھٹک میں ہوشربا حقائق برآمد ہوئے ہیں۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے براہ راست حکم پر غیرقانونی کام کئے گئے اور من… Continue 23reading پی ٹی وی سپورٹس کے ٹھیکوں میں بڑے پیمانے پر گھپلے اور اربوں روپے من پسند کمپنیوں کو دینے کا انکشاف، عمران خان کے براہ راست حکم پر غیرقانونی کام کئے گئے

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان قومی اسمبلی میں تیرہ جماعتی اتحاد پر برس پڑے

datetime 9  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان قومی اسمبلی میں تیرہ جماعتی اتحاد پر برس پڑے

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے منحرف رکن نورعالم خان تیرہ جماعتی اتحادپر برس پڑے،وزیر اعظم شہبازشریف نے بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا کہا تھا، ایوان میں جواب دیں تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس ایک گھنٹہ کی تاخیر… Continue 23reading پی ٹی آئی کے منحرف رکن نور عالم خان قومی اسمبلی میں تیرہ جماعتی اتحاد پر برس پڑے

معاشی بحران شدید تر ہو گیا ، سری لنکن وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

معاشی بحران شدید تر ہو گیا ، سری لنکن وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سری لنکا میں معاشی بحران شدید تر ہوگیا، جس کے بعد وزیراعظم مہندرا راجا پکسے نے استعفیٰ دیدیا۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق سری لنکا میں معاشی بحران شدید تر ہوچکا ہے، دارالحکومت کولمبو سمیت دیگر شہروں میں حکومت کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ملک بھر میں جاری مظاہروں کے پیش… Continue 23reading معاشی بحران شدید تر ہو گیا ، سری لنکن وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا

ہمارے اس دنیا سے جانے کے بعد پارٹی کیسے چلی گی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا بڑا اقدام ، نئی ایپ لانچ کر دی ،

datetime 9  مئی‬‮  2022

ہمارے اس دنیا سے جانے کے بعد پارٹی کیسے چلی گی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا بڑا اقدام ، نئی ایپ لانچ کر دی ،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں کہ نوجوان نسل پاکستان تحریک انصاف کی ممبر بنے۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں تحریک انصاف کی رکنیت سازی مہم کے… Continue 23reading ہمارے اس دنیا سے جانے کے بعد پارٹی کیسے چلی گی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا بڑا اقدام ، نئی ایپ لانچ کر دی ،

عمران خان کی زبان کو روکنا ہوگا ورنہ ملک مزید تقسیم ہوجائے گا، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 9  مئی‬‮  2022

عمران خان کی زبان کو روکنا ہوگا ورنہ ملک مزید تقسیم ہوجائے گا، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) وزریاعظم شہبازشریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ عمران خان کی زبان کو روکنا ہوگا ورنہ ملک مزید تقسیم ہوجائے گا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جو کل بات کی وہ ہولناک ہے، عمران خان ملک میں عوام کے ذہنوں میں زہر کھول رہے ہیں،… Continue 23reading عمران خان کی زبان کو روکنا ہوگا ورنہ ملک مزید تقسیم ہوجائے گا، وزیراعظم شہباز شریف

عمران خان کا وجود پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، ن لیگ نے سابق وزیراعظم کو جھوٹا اور مکروہ شخص قرار دے دیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

عمران خان کا وجود پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، ن لیگ نے سابق وزیراعظم کو جھوٹا اور مکروہ شخص قرار دے دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی اورسازش قبول نہیں کریں گے،عمران خان کا وجود پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، قومی سلامتی کے اداروں پر بہتان غداری ہے،ایک جھوٹا اور مکروہ شخص اپنی انا ء کی خاطر پاکستان کی سلامتی کو داؤ… Continue 23reading عمران خان کا وجود پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، ن لیگ نے سابق وزیراعظم کو جھوٹا اور مکروہ شخص قرار دے دیا

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، نیشنل ہائی وے پر چلتی گاڑی سے چند ماہ کی بچی گر گئی، خراش تک نہ آئی

datetime 9  مئی‬‮  2022

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، نیشنل ہائی وے پر چلتی گاڑی سے چند ماہ کی بچی گر گئی، خراش تک نہ آئی

کراچی (این این آئی)نیشنل ہائی وے جوگی موڑ کے قریب بڑا معجزہ رونما ہوا، ایک تیز رفتار کوسٹر سے گرنے والی بچی کو خراش تک نہ آئی۔کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، کراچی نیشنل ہائی وے پر اس کے مصداق ایک حادثہ رونما ہوا، جوگی موڑ کے قریب تیز رفتار کوسٹر میں بیٹھی… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، نیشنل ہائی وے پر چلتی گاڑی سے چند ماہ کی بچی گر گئی، خراش تک نہ آئی

پٹرولیم مصنوعات کے علاوہ بجلی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کیے جانے کا امکان

datetime 9  مئی‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کے علاوہ بجلی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خزانہ رواں ہفتے کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کریگی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان پیش کیا جائے گا،پاکستان اور آئی ایم… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے علاوہ بجلی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر دی گئی سبسڈی بھی ختم کیے جانے کا امکان

کارپوریشن کے 5ہزار سٹورز ، 64 گودام ،100 سے زائد موبائل یونٹوں مرکزی خودکار ڈیجیٹل نظام سے منسلک

datetime 9  مئی‬‮  2022

کارپوریشن کے 5ہزار سٹورز ، 64 گودام ،100 سے زائد موبائل یونٹوں مرکزی خودکار ڈیجیٹل نظام سے منسلک

لاہور( این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے 5ہزار سٹورز ، 64 گوداموں اور 100 سے زائد موبائل یونٹوں کو مرکزی خودکار ڈیجیٹل نظام سے منسلک کر دیا جس کا مقصد محکمے کے داخلی کنٹرول کو مزید موثر بنانا ہے۔کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سید طہ عزیز نے ایک انٹر ویو میں بتایا کہ یوٹیلیٹی سٹورز… Continue 23reading کارپوریشن کے 5ہزار سٹورز ، 64 گودام ،100 سے زائد موبائل یونٹوں مرکزی خودکار ڈیجیٹل نظام سے منسلک