ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پنجاب بھر میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

datetime 9  مئی‬‮  2022

پنجاب بھر میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی پنجاب میں حکومت بننے کے بعد صوبے بھر میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا۔ فیصل آباد، ملتان، سیالکوٹ، گجرات… Continue 23reading پنجاب بھر میں بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

پاکستان میں اومی کرون کے نئے سب ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

datetime 9  مئی‬‮  2022

پاکستان میں اومی کرون کے نئے سب ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کورونا کے اومیکرون وائرس کے نئے سب ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔قومی ادارہ برائے صحت نے پاکستان میں جینوم کی ترتیب کے ذریعے سب ویرینٹ کی تصدیق کی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق نئے ویرینٹ کی وجہ سے مختلف ممالک میں کیسز کی تعداد میں اضافہ… Continue 23reading پاکستان میں اومی کرون کے نئے سب ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

عمران خان نے ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کیلئے کس کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 9  مئی‬‮  2022

عمران خان نے ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کیلئے کس کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔عمران خان اسلام آباد سے ابیٹ آباد آئے اور واپس اسلام آباد بھی صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹرمیں گئے۔خیال رہے کہ عمران خان کیخلاف پہلے بھی صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر… Continue 23reading عمران خان نے ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کیلئے کس کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پی آئی اے کا طیارہ مسافروں کو چھوڑ کر وقت سے پہلے ہی مدینہ سے روانہ

datetime 9  مئی‬‮  2022

پی آئی اے کا طیارہ مسافروں کو چھوڑ کر وقت سے پہلے ہی مدینہ سے روانہ

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی پروازکنفرم بکنگ کے حامل مسافروں کو چھوڑ کر مقررہ وقت سے 6 گھنٹے قبل ہی واز مدینہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور کے 21 مسافروں کا گروپ ساڑھے 9 بجے رات کی پرواز کے لیے مقررہ وقت پر مدینہ ایئر پورٹ پہنچا تو انکشاف… Continue 23reading پی آئی اے کا طیارہ مسافروں کو چھوڑ کر وقت سے پہلے ہی مدینہ سے روانہ

بڑے شہروں کو جام کرنے کی منصوبہ بندی ،تحریک انصاف نے حکومت مخالف لانگ مارچ کیلئے منصوبے کو حتمی شکل دیدی

datetime 9  مئی‬‮  2022

بڑے شہروں کو جام کرنے کی منصوبہ بندی ،تحریک انصاف نے حکومت مخالف لانگ مارچ کیلئے منصوبے کو حتمی شکل دیدی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت مخالف لانگ مارچ کیلئے منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی ،قیادت کی گرفتاریوں کی صورت میں متبادل منصوبہ بھی تیار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مطابق خیبر پختونخوا ہ سے 5 لاکھ ،پنجاب اور سندھ سے 6 لاکھ مظاہرین کو اسلام آباد لانے کا ہدف… Continue 23reading بڑے شہروں کو جام کرنے کی منصوبہ بندی ،تحریک انصاف نے حکومت مخالف لانگ مارچ کیلئے منصوبے کو حتمی شکل دیدی

لیگی منحرف رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری کاعمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان

datetime 9  مئی‬‮  2022

لیگی منحرف رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری کاعمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے منحرف رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری نے عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا قائداعظم کے بعد عظیم لیڈر عمران خان کی صورت ملا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے منحرف ایم پی اے جلیل شرقپوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ… Continue 23reading لیگی منحرف رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری کاعمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان

چیئرمین واپڈا کس کو مقرر کرنے کا فیصلہ لیا گیا ، سمری وزیر اعظم کو ارسال

datetime 9  مئی‬‮  2022

چیئرمین واپڈا کس کو مقرر کرنے کا فیصلہ لیا گیا ، سمری وزیر اعظم کو ارسال

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے چیئرمین کے عہدے کی ذمہ داریاں نوید اصغر کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سے متعلق سمری وزیر اعظم پاکستان اور کابینہ ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کے… Continue 23reading چیئرمین واپڈا کس کو مقرر کرنے کا فیصلہ لیا گیا ، سمری وزیر اعظم کو ارسال

عامر لیاقت مجھے نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے، دانیہ شاہ کے عامر لیاقت پر مزید الزامات لگا دیئے

datetime 9  مئی‬‮  2022

عامر لیاقت مجھے نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے، دانیہ شاہ کے عامر لیاقت پر مزید الزامات لگا دیئے

ملتان(این این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اْنہیں نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دانیہ شاہ نے کہا کہ ’میں عامر لیاقت کے ساتھ بہت اذیت میں رہی ہوں، اس اذیت سے نکلنے کے لیے اللّہ تعالیٰ سے بھیک مانگتی… Continue 23reading عامر لیاقت مجھے نماز نہیں پڑھنے دیتے تھے، دانیہ شاہ کے عامر لیاقت پر مزید الزامات لگا دیئے

شہباز شریف نے کہا مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا ، فواد چوہدری کا حیران کن انکشاف

datetime 9  مئی‬‮  2022

شہباز شریف نے کہا مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا ، فواد چوہدری کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کہا مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ (ن )لیگ کے جلسوں میں اعلیٰ فوجی قیادت اور رینک اور فائل میں تقسیم کی… Continue 23reading شہباز شریف نے کہا مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا ، فواد چوہدری کا حیران کن انکشاف