لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت مخالف لانگ مارچ کیلئے منصوبے کو حتمی شکل دیدی گئی ،قیادت کی گرفتاریوں کی صورت میں متبادل منصوبہ بھی تیار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے مطابق خیبر پختونخوا ہ سے 5 لاکھ ،پنجاب اور سندھ سے 6 لاکھ مظاہرین کو اسلام آباد لانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان سے بھی ایک لاکھ کارکن لانگ مارچ میں شرکت کریں گے ۔ تحریک انصاف کی جانب سے 20لاکھ لوگوںکو اسلام آباد لانے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم منصوبہ بندی میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ 15لاکھ سے زیادہ لوگ بھی آزادی مارچ میں شامل ہو گئے تو یہ بڑی کامیابی تصور ہو گی ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے اعلان کے ساتھ ہی بڑے شہروں کو جام کرنے کا بھی منصوبہ ہے جس کیلئے مقامات کا تعین بھی ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قیادت نے مرکزی رہنمائوں کوہر صورت گرفتاریوں سے بچنے کی ہدایت کی تاہم گرفتاری کی صورت میں متبادل قیادت کارکنان کو ہدایات دے گی اور شدید احتجاج کیا جائے گا۔
بڑے شہروں کو جام کرنے کی منصوبہ بندی ،تحریک انصاف نے حکومت مخالف لانگ مارچ کیلئے منصوبے کو حتمی شکل دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































