بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے کا طیارہ مسافروں کو چھوڑ کر وقت سے پہلے ہی مدینہ سے روانہ

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی پروازکنفرم بکنگ کے حامل مسافروں کو چھوڑ کر مقررہ وقت سے 6 گھنٹے قبل ہی واز مدینہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئی۔لاہور کے 21 مسافروں کا گروپ ساڑھے 9 بجے رات کی پرواز کے لیے مقررہ وقت پر مدینہ ایئر پورٹ پہنچا تو انکشاف ہوا کہ رات کی پرواز 6 گھنٹے قبل دوپہر 3 بجے ہی جا چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…