بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان نے ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کیلئے کس کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔عمران خان اسلام آباد سے ابیٹ آباد آئے اور واپس اسلام آباد بھی صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹرمیں گئے۔خیال رہے کہ عمران خان کیخلاف پہلے بھی صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر قومی احتساب بیورو (نیب) میں تحقیقات ہورہی ہیں۔اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے بتایا کہ وزیراعلیٰ محمود خان اسلام آباد سے ایبٹ آباد جلسے کیلئے آئے۔بیرسٹر سیف کے مطابق وزیر اعلیٰ کی صوابدید ہے کہ وہ اپنے ساتھ کسے سوار کرتے ہیں، وزیراعلیٰ ایبٹ آباد سے واپس اسلام آباد گئے، وزیراعلیٰ کیساتھ سابق وزیراعظم عمران خان نے بھی سفر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…