بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیگی منحرف رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری کاعمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے منحرف رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری نے عمران خان کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا قائداعظم کے بعد عظیم لیڈر عمران خان کی صورت ملا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے منحرف ایم پی اے جلیل شرقپوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان اورپاکستان کیساتھ ہوں، امپورٹڈحکومت نامنظور نامنظور۔میاں جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ قائداعظم کے بعد عظیم لیڈر عمران خان کی صورت ملا، میری سیاست کا محور کل بھی عوامی خدمت تھا آج بھی ہے۔امریکی سازش کے حوالے سے لیگی منحرف رکن نے مزید کہا کہ نواز شریف ،زرداری کا اتحادامریکاکے حکم کے بغیرناممکن تھا، عمران خان کی حکومت کو بیرونی حکم پر گرایاگیا لیکن اکیلاعمران خان ساری پی ڈی ایم پر بھاری ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت منحرف اراکین کے بعداکثریت کھو دے گی، تمام مکاتب فکر کے علما عمران خان کیشانہ بشانہ کھڑے ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…