اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

بی این پی کو بڑا دھچکا ، اہم ترین ساتھیوں نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

datetime 9  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان نیشنل پارٹی کے دیرینہ ساتھی ڈاکٹر صمد بنگلزئی سارنگزئی یونٹ مشرقی بائی پاس کوئٹہ کے یونٹ سیکرٹری عزیز الرحمن سارنگزئی اپنے تمام ساتھیوں سمیت بی این پی مینگل سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا بی این پی نے بلوچستان کے

عوام کے حقوق کا سودا کرکے حکومت میں شامل ہوئی 6نکات بھی پس پشت ڈال دیئے اس لئے ہم اپنے ساتھیوں سمیت مستعفی ہورہے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے پیر کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ڈاکٹر صمد بنگلزئی نے کہا کہ ہم زمانہ طالبعلمی سے بی ایس او سے منسلک ہونے کے بعد سیاست میں علمی طور پر یوتھ موومنٹ کے ساتھ پروگریسو نیشنل موومنٹ کے بعد بی این ایم اور پی این پی کے انضمام کے ساتھ بی این پی کے بانی کارکنوں کے ساتھ بی این پی مینگل میں فائز رہنے کے ساتھ عملی جانی ومالی طور پر اپنا کردار ادا کرتے رہے طویل سیاسی سفر کے سات بحیثیت سیاسی ورکر سیاسی روشن مستقبل کے ساتھ فکرونظریہ کی پختگی اولین ترجیحی ہوتی ہیں جبکہ سیاست اور سیاسی عمل پسند وناپسند کی تابع فکر ونظریہ ذاتی دوستوں تک محدود قومی اغراض ومقاصد مراحات کیلئے بنائی جاتی ہو تو وہاں پر سیاسی سفر کو جاری رکھنا نہ مشکل بلکہ ناممکن بھی ہوجاتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…