بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے دالوں ، بیسن اور کھجور کے بعد مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے دالوں ، بیسن اور کھجور کے بعد مصالحہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے برانڈ کے مصالحہ جات کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔200 گرام سرخ مرچ کی قیمت میں 36 روپے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے،100 گرام ہلدی کی قیمت میں 4 روپیکا اضافہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق 200 گرام دھنیا 9 روپے ، 50 گرام بڑی الائچی 18 روپے ،سبز الائچی 13 روپے، 200 گرام سفید زیرہ 23 روپے ، 50 گرام لونگ 16 روپے مہنگی کر دی گئی ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کی برانڈ کی 950گرام چائیکی قیمت میں 47 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…