اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

میرپور خاص،10 سال کی دلہن اور 15 سال کے دولہا کی شادی رکوادی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2022 |

میرپور خاص (این این آئی)میرپور خاص کے قریب قصبے میں 10 سالہ دلہن اور 15 سالہ دولہے کی شادی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کر کے شادی رکوادی۔پولیس کے مطابق میرواہ گورچانی کے علاقے میں وومن تھانے کی پولیس نے کارروائی کر کے عین وقت پر شادی رکوادی، 10 سالہ دلہن اور 15 سالہ دولہے کو تحویل میں لے لیا گیا۔دولہا اور دلہن کے علاوہ والدین کے بیانات لیے گئے ہیں، بالغ ہونے تک شادی نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی کے بعد انہیں جانے کی اجازت دیدی گئی۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…