اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کوعہدے سے ہٹادیا

datetime 10  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیتے ہوئے ایڈوائس گورنر کو بھیجوا دی ۔وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے محکمہ قانون کی ایڈووکیٹ جنرل کو ہٹانے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی منظوری کے بعد ایڈوکیٹ جنرل کو عہدے سے ہٹانے کی ایڈوائس گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے۔ نئے ایڈووکیٹ جنرل کی تقرری تک ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اختر جاوید کو چارج دینے کی ایڈوائس کی گئی ہے۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…