ایوان میںافسردگی کے عالم میںخواتین اراکین مرحوم کاذکرکرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں
پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوااسمبلی نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرحوم رکن وقارخان کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایجنڈامعطل کردیا۔ ایوان میںافسردگی کے عالم میںخواتین اراکین مرحوم کاذکرکرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں ایم پی ایزنے وقارخان مرحوم کوزبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ وقارخان شرافت کا چلتاپھرتا مجسمہ تھے انکے خاندان کی قربانیاں لازوال… Continue 23reading ایوان میںافسردگی کے عالم میںخواتین اراکین مرحوم کاذکرکرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں