مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دے دی گئی
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو سکیورٹی دینے کی وزارت داخلہ نے منظوری دیدی ۔ذرائع کے مطابق تمام صوبائی حکومتوں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا اور جن اضلاع میں جلسے ہوں گے وہاں کی انتظامیہ اقدامات کی ذمہ دار ہو گی۔وزارت داخلہ نے مریم نواز… Continue 23reading مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دے دی گئی