بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دے دی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو سکیورٹی دینے کی وزارت داخلہ نے منظوری دیدی ۔ذرائع کے مطابق تمام صوبائی حکومتوں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا اور جن اضلاع میں جلسے ہوں گے وہاں کی انتظامیہ اقدامات کی ذمہ دار ہو گی۔وزارت داخلہ نے مریم نواز کو سکیورٹی فراہم کرنے کی منظوری دیدی،ذرائع کے مطابق تمام صوبائی حکومتوں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا،مریم نواز کے ساتھ ایک اہلکار رینجرز اور اسلام آباد پولیس کی نفری تعینات ہو گی ، دیگر اضلاع میں متعلقہ ضلع کی پولیس سکیورٹی فراہم کرے گی،تھرٹ الرٹ کمیٹی کی سفارش پر سکیورٹی کی منظوری دی گئی ہے،وزارت داخلہ کے مطابق مریم نواز کو سکیورٹی خدشات ہیں سکیورٹی کے سخت اقدامات کئے جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…