منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئی، سوشل میڈیا صارفین کا احتجاج

datetime 11  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)معروف میزبان و سیاستدان، ممبر قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اس وقت عامر لیاقت حسین کی ایک نازیبا ویڈیو خوب وائرل ہے، اس ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد

عامر لیاقت حسین اس وقت ٹوئٹر کے ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہیں۔گزشتہ روز عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ کی جانب سے ایک انٹرویو دیا گیا تھا، اس انٹرویو میں دانیہ شاہ کو بھی عامر لیاقت کی اس ویڈیو پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔صحافی کے ایک سوال کے جواب میں دانیہ شاہ نے دعوی کیا تھا کہ ان کے پاس اس ویڈیو جیسے مزید ثبوت موجود ہیں جس سے وہ ثابت کر سکتی ہیں کہ عامر لیاقت نشہ کرتے ہیں۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی اس ویڈیو پر انٹرنیٹ صارفین برہم نظر آ رہے ہیں، انٹرنیٹ صارفین کا اِن غیر اخلاقی ویڈیوز کو لیک ہونے سے روکنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت اور دانیہ شاہ میں طلاق کا معاملہ جب فیملی کورٹ پہنچ چکا ہے تو سوشل میڈیا پر کیوں غیر اخلاقی مواد پھیلایا جا رہا ہے، اس سلسلے کو بند ہونا چاہیے۔واضح رہے کہ دانیہ شاہ کے طلاق کے لیے فیملی کورٹ جانے اور عامر لیاقت پر سنگین الزامات لگانے کے بعد عامر لیاقت حسین دانیہ شاہ کی متعدد وائس نوٹس لیک کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…