کراچی (این این آئی)جامعہ کراچی میں خودکش دھماکا کرنے والی خودکش بمبار خاتون کی دھماکے سے قبل کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خودکش بمبار خاتون آخری مرتبہ شاہراہ فیصل پر واقع ہوٹل میں اپنے شوہر ، بچوں سے ملنے گئی ہے۔ویڈیومیں خاتون کے کاندھے پر کالے رنگ کا بیگ بھی دیکھاجا سکتا ہے، تفتیشی ذرائع کے مطابق یونیورسٹی دھماکے کے دوران اسی بیگ کو استعمال کیا گیا تھا۔تفتیشی ذرائع کے مطابق خاتون کے شوہر کی گرفتاری کے لیے اسی ہوٹل میں چھاپا مارا گیا تھا، ریکارڈ کے مطابق ہوٹل میں خاتون کا شوہر افتخار نامی شخص کے ساتھ آتا تھا۔تفتیشی ذرائع کے مطابق خودکش بمبار خاتون بچوں کو شوہر کے حوالے کرنے آئی تھی۔
جامعہ کراچی دھماکا؛ مبینہ خودکش خاتون کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































