منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

‘ایگزیکٹوکے نیک نیتی سےکیےگئے فیصلے سے نقصان بھی ہوسکتاہے مگر وہ کرپشن نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ

datetime 11  مئی‬‮  2022

‘ایگزیکٹوکے نیک نیتی سےکیےگئے فیصلے سے نقصان بھی ہوسکتاہے مگر وہ کرپشن نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں بریت درخواست میں نیب کو تیاری کرکے دلائل دینے کی ہدایت کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران احسن اقبال کی جانب سے ذوالفقار عباسی نقوی ایڈووکیٹ عدالت میں… Continue 23reading ‘ایگزیکٹوکے نیک نیتی سےکیےگئے فیصلے سے نقصان بھی ہوسکتاہے مگر وہ کرپشن نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ

سندھ ہائی کورٹ نے نواز شریف کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 11  مئی‬‮  2022

سندھ ہائی کورٹ نے نواز شریف کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیٹوں سمیت انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست سندھ ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔جنگ کے مطابق نواز شریف ان کے بیٹوں اور سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے لندن سے ملک میں واپس لانے سے متعلق کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے درخواست… Continue 23reading سندھ ہائی کورٹ نے نواز شریف کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

صوبائی حکومت نے آئندہ بجٹ میں کم از کم اجرت بڑھا کر کتنےہزارروپے ماہانہ کرنے پر غورشروع کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2022

صوبائی حکومت نے آئندہ بجٹ میں کم از کم اجرت بڑھا کر کتنےہزارروپے ماہانہ کرنے پر غورشروع کردیا

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کم از کم اجرت بڑھا کر 25,000روپے ماہانہ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے تاکہ صوبے کے مزدوروں اور کم آمدنی والے طبقے کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ محکمہ خزانہ کے عہدیدار نے بدھ کو اے پی پی کو بتایا کہ صوبے… Continue 23reading صوبائی حکومت نے آئندہ بجٹ میں کم از کم اجرت بڑھا کر کتنےہزارروپے ماہانہ کرنے پر غورشروع کردیا

عمران خان حکومت ختم کرنے والے شہباز ،زرداری حکومت کے معمار آگاہ ہوںکہ ۔۔۔کامران خان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 11  مئی‬‮  2022

عمران خان حکومت ختم کرنے والے شہباز ،زرداری حکومت کے معمار آگاہ ہوںکہ ۔۔۔کامران خان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پہلے ماہ میں معاشی تباہی میں تیزی آئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں سینئر اینکر پرسن کامران خان کا کہنا تھا کہ ’’شہباز ،زرداری حکومت معمارآگاہ ہوں ان کی تشکیل… Continue 23reading عمران خان حکومت ختم کرنے والے شہباز ،زرداری حکومت کے معمار آگاہ ہوںکہ ۔۔۔کامران خان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

عمران خان ایوان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی بجائے بھاگ گیا راجا ریاض نے کرداربھرپور طریقے سے نبھانے کا اعلان کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2022

عمران خان ایوان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی بجائے بھاگ گیا راجا ریاض نے کرداربھرپور طریقے سے نبھانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض نے کہا ہے کہ عمران خان اس ایوان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی بجائے بھاگ گیا، ہم یہ کردار بھرپور انداز میں نبھائیں گے، تحریک انصاف کی حکومت عمران خان کی نااہلی اور اتحادیوں کے ساتھ چھوڑنے کی وجہ سے ختم… Continue 23reading عمران خان ایوان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی بجائے بھاگ گیا راجا ریاض نے کرداربھرپور طریقے سے نبھانے کا اعلان کر دیا

اگر پاکستان کو کوئی چلا سکتا ہے تو ہم چلا سکتے ہیں ، یہ نہیں چلا سکتا آصف زرداری کھل کر میدان میں آگئے

datetime 11  مئی‬‮  2022

اگر پاکستان کو کوئی چلا سکتا ہے تو ہم چلا سکتے ہیں ، یہ نہیں چلا سکتا آصف زرداری کھل کر میدان میں آگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن ہمارے گیم پلان میں انتخابی اور قومی احتساب بیورو (نیب)اصلاحات ہیں، جس کے بعد انتخابات ہوں گے۔ پہلی دفعہ اگر فوج ایک غیرسیاسی ہوتی ہے تو مجھے باجوہ کو… Continue 23reading اگر پاکستان کو کوئی چلا سکتا ہے تو ہم چلا سکتے ہیں ، یہ نہیں چلا سکتا آصف زرداری کھل کر میدان میں آگئے

لندن میں نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اہم اجلاس جاری، وزیراعظم بھی شریک، اہم فیصلے متوقع

datetime 11  مئی‬‮  2022

لندن میں نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اہم اجلاس جاری، وزیراعظم بھی شریک، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ ، خواجہ سعد رفیق، مریم اورنگزیب اور… Continue 23reading لندن میں نواز شریف کی سربراہی میں ن لیگ کا اہم اجلاس جاری، وزیراعظم بھی شریک، اہم فیصلے متوقع

قاسم سوری نے مسجد نبوی ؐواقعے پر ایف آئی آرز اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی

datetime 11  مئی‬‮  2022

قاسم سوری نے مسجد نبوی ؐواقعے پر ایف آئی آرز اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مسجد نبوی ؐواقعے پر ایف آئی آرز اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی۔ درخواست میں پنجاب سندھ بلوچستان اور اسلام اباد کے آئی جیز وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔سابق ڈپٹی اسپیکر قومی… Continue 23reading قاسم سوری نے مسجد نبوی ؐواقعے پر ایف آئی آرز اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی

بھارت کے سابق فوجی نے عمران خان کو ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا

datetime 11  مئی‬‮  2022

بھارت کے سابق فوجی نے عمران خان کو ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کے سابق میجر گورو آریا نےسابق وزیراعظم عمران خان کو ایک ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سابق فوجی افسر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کی ایبٹ آباد جلسے کی تقریر دھواں دھار تھی جس میں وہ کہہ رہے… Continue 23reading بھارت کے سابق فوجی نے عمران خان کو ہزار رافیل طیاروں کے برابر قرار دے دیا