بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان حکومت ختم کرنے والے شہباز ،زرداری حکومت کے معمار آگاہ ہوںکہ ۔۔۔کامران خان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 11  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پہلے ماہ میں معاشی تباہی میں تیزی آئی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں سینئر اینکر پرسن کامران خان کا کہنا تھا کہ

’’شہباز ،زرداری حکومت معمارآگاہ ہوں ان کی تشکیل کردہ حکومت کے پہلے ماہ میں معاشی تباہی میں تیزی آئی ہے ڈالر کی قیمت مہنگائی میں ہوشربااضافہ ، زرمبادلہ زخائر ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج انڈیکس میں ڈرامائی کمی،انٹرسٹ ریٹس میں خطرناک اضافہ، سعودی عرب، چین، یواے ای اور آئی ایم ایف سے ہری جھنڈیا تباہ کن پرفارمنس کی مثالیں ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن کا کہنا ہے کہ ’’عمران خان حکومت کسی قیمت مدت پوری نہ کرنے دینے کے پلانرز آگاہ ہوں ، ان کی شہباز حکومت قوم کی قسمت فیصلے کرنے برٹش ائیرویز کی پروازوں سے لندن پہنچ چکی ہے ، پیچھے وطن عزیز میں آج پاکستان اسٹاک اسٹاک ایکس چینج انڈیکس مزید ڈیڑھ فیصد کی کیمی ، انکا مزید کہنا تھا کہ ڈالراوپن مارکیٹ میں 194 کا ہوگیا ، حکومت کے پاس صرف 5 ہفتوں کی امپورٹ کے زرمبادلہ زخائر بچے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…